وعلیکم السلام۔۔۔
ہم بھی دفتر سے "ڈرائیور ڈیوٹی" پر نکل رہے ہیں اور واپسی گھر ہی جائیں گے۔۔
شمشاد بھائی اس "باس" نامی مخلوق کا کوئی علاج ہے بھی کہ نہیں؟؟؟
ہم نے انٹرکوم پر جناب سے کہا کہ ہم آپ سے کچھ ڈسکس کرنا چاہتے ہیں، جان کی امان پائیں تو حاضری کا اذن طلب کریں؟؟
تو جناب فرماتے ہیں "میں دو...