ابھی کسی خبروں کے چینل سے ایک نجومی صاحب بیٹھے آج کے دن کے "فضائل و مناقب" بیان فرما رہے تھے اور اس دن کو ملک میں ہونے والی انقلابی تبدیلیوں کے لیے کلیدی دن قرار دے رہے تھے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اور یہ تو بتانے کی ضرورت نہیں کہ "ایس ایم ایس" کا بازار گرم رہا اس تاریخ کے حوالے سے۔۔۔