کون ہے جو محفل میں آیا -58

مقدس

لائبریرین
کیسے ہیں امین بھیا۔۔
اوکے سعود بھیا پھر نہ بتائیں
وعلیکم السلام نازنین سس
آپ کیسی ہیں۔۔
 
وعلیکم السلام نازنین بٹیا رانی۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں، آپ کیسی ہیں۔ اور کل سے آج تک سب سے زیادہ لذیذ کھانا کیا کھایا اور اسے کس نے بنایا؟ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top