کھیل، سیاست اور بیکار کی لڑیوں پر شور ہنگامہ اور علم و ادب کی باتوں پر ایک سکوت شہرِ خموشاں۔۔۔
جب آپ کے معاشرے کا عمومی مزاج ہی کج روی کج بحثی اور صرف اپنے چوہدری پنے کی ہٹ برقرار رکھنے پر ہو تو اس میں ایسے شکوے کیا معنی۔ کون ہے جو اچھا پڑھے۔ اور پڑھ کر پھر لکھنے والے پرتنقید یا توصیف کے کچھ...