گوگل کی نظر کرم مجھ پر نہیں۔ ایچ ٹی سی پر ہے۔ ایچ ٹی سی اور گوگل کے باہمی اشتراک سے ایچ ٹی سی خریدنے والوں کو کچھ مفت جگہ دو سال کے لیے دی جا رہی ہے۔ انہی خوش نصیبوں میں ایک میں بھی ہوں۔
یہ ربط ملاحظہ کریں۔
یا یہ چند سطور پڑھ لیں۔
Google Drive offer for HTC Android devices
Which HTC Android...