نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    ٹوٹ بٹوٹ کا طوطا ۔ صوفی تبسّم

    بہت شکریہ سعود بھائی اور نظامی صاحب!
  2. فرخ منظور

    ٹوٹ بٹوٹ کے چوہے ۔ صوفی تبسّم

    ٹوٹ بٹوٹ کے چوہے ہم چوہے ٹوٹ بٹوٹ کے ہیں ہم چوہے ٹوٹ بٹوٹ کے ہیں یہ جتنے چوہے دیکھتے ہو کچھ گاؤں کے ہیں کچھ جنگل کے کچھ رہنے والے جہلم کے کچھ باسی کتّھو ننگل کے کچھ لڈّن کچھ ممدوٹ کے ہیں ہم چوہے ٹوٹ بٹوٹ کے ہیں ہم شاہی نسل کے چوہے ہیں یہ تخت اور تاج ہمارا ہے ہر گاؤں میں اپنی...
  3. فرخ منظور

    ٹوٹ بٹوٹ کے بھائی - صوفی تبسّم

    ٹوٹ بٹوٹ کے بھائی ایک بڑا ہے اِک چھوٹا ہے اِک دبلا ہے اِک موٹا ہے دو کہتے ہیں اُس کو بھیّا دو کہتے ہیں اُس کو بھائی ٹوٹ بٹوٹ کی شامت آئی ٹوٹ بٹوٹ کے چار ہیں بھائی دو ہنستے ہیں دو روتے ہیں دو جاگیں تو دو سوتے ہیں ٹوٹ بٹوٹ کرے کیا بھائی ٹوٹ بٹوٹ کی شامت آئی ٹوٹ بٹوٹ کے چار ہیں بھائی لمبے لمبے...
  4. فرخ منظور

    ٹوٹ بٹوٹ کا طوطا ۔ صوفی تبسّم

    ٹوٹ بٹوٹ کا طوطا ٹوٹ بٹوٹ کا اِک طوطا ہے عمر ہے اُس کی ہفتے آٹھ میاں مٹھّو نام ہے اُس کا سب کہتے ہیں میاں ماٹھ واہ میاں مِٹھّو تیرے ٹھاٹھ جو کچھ اس کے سامنے آئے منہھ میں ڈالے اور چبائے چونچ تو اس کی ایک ہے لیکن دانت ہیں اس کے پورے ساٹھ واہ میاں مِٹھّو تیرے ٹھاٹھ بائیسکل، بس، موٹر، لاری ہر اِک...
  5. فرخ منظور

    فارسی شاعری بے حجابانہ درآ از درِ کاشانۂ ما --- محی الدین عبد القادر جیلانی

    بہت خوبصورت کلام ہے اور ترجمہ بھی بہت خوبصورت ہے۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ترجمہ کس کا ہے؟
  6. فرخ منظور

    حبیب جالب یہ اور بات تیری گلی میں نہ آئیں ہم ۔ حبیب جالب

    بہت شکریہ نوید صاحب! سخنورِ بہالپور کو سخنورِ لاہور کا سلام پہنچے۔ ;)
  7. فرخ منظور

    حبیب جالب دستور از حبیب جالب

    دستور از حبیب جالب دیپ جس کا محلات ہی میں جلے چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے ایسے دستور کو، صبح بےنور کو میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا میں بھی خائف نہیں تختہ دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات...
  8. فرخ منظور

    حبیب جالب یہ اور بات تیری گلی میں نہ آئیں ہم ۔ حبیب جالب

    بہت شکریہ وارث صاحب اور فاتح صاحب!
  9. فرخ منظور

    آج کا شعر - 3

    میں کہ بے وقعت و بے مایہ ہوں تیری محفل میں چلا آیا ہوں ۔۔ احمد ندیم قاسمی
  10. فرخ منظور

    حبیب جالب یہ اور بات تیری گلی میں نہ آئیں ہم ۔ حبیب جالب

    یہ اور بات تیری گلی میں نہ آئیں ہم لیکن یہ کیا کہ شہر ترا چھوڑ جائیں ہم مدّت ہوئی ہے کوئے بتاں کی طرف گئے آوارگی سے دل کو کہاں تک بچائیں ہم شاید بقیدِ زیست یہ ساعت نہ آسکے تم داستانِ شوق سنو اور سنائیں ہم بے نور ہوچکی ہے بہت شہر کی فضا تاریک راستوں میں کہیں کھو نہ جائیں ہم اُس کے...
  11. فرخ منظور

    خطاطی: پہلی غلطی

    بہت خوب! سبھی کے خطاطی کے فن پارے بہت اچھے ہیں۔
  12. فرخ منظور

    دور رہ کر نہ اسے پاس بلانے سے کیا

    آپ میری رائے سے اختلاف کر سکتے ہیں۔ اختلافِ رائے کا حق ہر ایک کا ہے۔ سلمان رشدی نے تو رسولوں پر تہمتیں جڑی تھیں میں تو صرف ظفر اقبال کو ڈفر اقبال کہہ رہا ہوں۔ :)
  13. فرخ منظور

    لتا میرے اشکوں کا غم نہ کر اے دل - مدن موہن، لتا

    جی درست فرمایا یہ دوگانا نہیں ہے بلکہ شروع میں مدن موہن نے گانے کی طرز بنائی ہے اور اسے گا کر بتایا ہے اور دوسرے میں لتا نے اسی گانے کی طرز کو گایا ہے۔ بہت شکریہ اپنے انسائکلو پیڈیا سے پوچھنے کے لئے۔ ;)
  14. فرخ منظور

    گلزار نٹ کھٹ - گلزار

    حضور بہت شکریہ ناپسند کرنے کے لئے۔ شکر ہے یہاں کچھ لوگ ناپسندیدگی کا کھلم کھلا اظہار کرتے ہیں۔ بجائے منفی پوائینٹس دینے کے۔ :biggrin:
  15. فرخ منظور

    جیو قاضی حسین احمد۔۔ روزن دیوار سے ۔ عطاء الحق قاسمی

    نایاب صاحب۔ بہت شکریہ پسند کرنے کے لئے۔ "میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے" کے مصداق مجھے یہی لگا کہ جو میں کہنا چاہتا تھا وہی باتیں عطا الحق قاسمی صاحب نے بہت خوبصورت طریقے سے کہی ہیں۔ لیکن یہ کالم میرا نہیں ہے بلکہ عطا الحق قاسمی صاحب نے جنگ اخبار کے لئے تحریر کیا ہے۔
  16. فرخ منظور

    بہ احتیاطِ عقیدت بہ چشمِ تر کہنا - نوشی گیلانی

    پسند کرنے کے لئے بہت شکریہ آپ سب کا۔
  17. فرخ منظور

    انور مسعود سرفراز شاہد از انور مسعود

    بہت شکریہ شاہ صاحب!
  18. فرخ منظور

    طلعت محمود عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی۔ طلعت محمود

    اصل میں جگجیت سنگھ نے مرزا غالب ڈرامے میں غالب کی تمام غزلوں کی دھنیں بہت خوبصورت بنائی ہیں۔
  19. فرخ منظور

    گلزار نٹ کھٹ - گلزار

    بہت شکریہ جناب۔ اردو محفل میں بھی آتے جاتے رہا کیجئے۔ آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ :)
Top