نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    تاسف جیا راؤ کی صحت کے لیے دعا

    السلام علیکم میں نے ان کو مشاعرے کے بارے میں زپ کیا تھا تو انھوں نے بتایا تھا کے ان کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے اس لے وہ کم کم آ رہی ہے مجھے بھی اتنا ہی پتہ ہے اس کے بعد زپ کا جواب بھی نہیں آیا
  2. خرم شہزاد خرم

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    السلام علیکم بہت خوب وارث صاحب بہت اچھا لگا یہ جان کر کے اس کا وقت ایک ہفتہ کر دیا گیا ہے اگر ایک دن ہی ہوتا تو پھر میں تو گیا تھا کام سے بہت اچھا لگا سارا دھاگہ پڑھا بہت مزہ آیا میں ابھی کچھ پیش کرتا ہوں
  3. خرم شہزاد خرم

    آرزوئے وصال مت کیجے

    بہت خوب عمار بھائی بحرِ حفیف وارث صاحب کی پسند کی بحر ہے میں نے بھی ان کا مضمون پڑھ کر دو ،تین غزلیں لکھ لی تھی لیکن ان غزلوں میں سے کوئی بھی اسی نہیں تھی جو آپ کی اس غزل کے برابر ہوتی آپ کی یہ غزل بہت پسند آئی بہت خوب جس طرح ایک شعر بہت زیادہ پسند کیا گیا اسی طرح مجھے بھی وہ ہی شعر سب سے زیادہ...
  4. خرم شہزاد خرم

    روایتی اردو شاعری اور جدید اردو شاعری

    بہت خوب آمین بھائی بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے اس سے ہمیں تو بہت فائدہ ہو گا سر جی آپ کی رائے اور آپ کے جوابات کا انتظار رہے گا
  5. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    ارے یہ مشاعرہ ہم ہی تو کروا رہے ہیں آپ پرشان نا ہو اگر میں ہوا تو آپ بھی ضرور ہونگے :grin:
  6. خرم شہزاد خرم

    بحر خفیف

    راجا بھائی بہت اچھی غزل ہے لیکن اس کو ابھی بہتری کی ضرورت ہے جو لفظ میں نے سرخ کیے ہیں ان میں مسئلہ ہے آپ خود غور سے دیکھے ”بے وفا ہے مگر کیسے اس کو“ اس کی اگر تقطع کی جائے تو ایسے ہو گا فاعلاتن بے وفا ہے مفا مگر علن کیسے نہیں آ سکتا کیوں کہ یہاں ی ساکن ہے اگر آخری ے گیرا بھی دی جائے تو...
  7. خرم شہزاد خرم

    تاسف جیا راؤ کی صحت کے لیے دعا

    ہماری بہت ہی پیاری ممبر اور محفل کی ایک اچھی شاعری جیا راؤ کی طبعیت کچھ خراب ہے جس کی وجہ سے وہ محفل پر کم کم تشریف لاتی ہیں آپ سے درخواست ہے ان کےلیے دعا کر کے وہ جلد ٹھیک ہو جائے بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کو جلد سے جلد صحت عطا فرمائے آمین
  8. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    مشاعرہ انشاءاللہ 17 جولائی کو شروع ہوگا یہ تو مشاعرے کا دعوت نامہ ہے بہت شکریہ
  9. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    السلام علیکم محترم/محترمہ ارکینِ محفل جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں ہمارے بہت ہی اچھے رکن جناب م م مغل صاحب نےمحفل کے 2008 کے بہتریں شاعر ہونے کا انعام حاصل کیا ہے اس لے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کے اعزاز میں محفل پر ایک مشاعرہ کا اہتمام کیا جائے جس کی صدارت جناب اعجاز عبید صاحب فرمائیں گے۔ مہمانِ...
  10. خرم شہزاد خرم

    مصّورانہ شاعری / شاعری مصّورانہ آہنگ میں ( نی۔۔۔ا س۔۔۔۔لس۔۔ل۔۔۔ہ )

    بہت خوب جناب م م مغل صاحب بہت اچھا کام ہے آپ کا میں سوچ رہا تھا کے کسی ایک کا انتخاب کرؤں لیکن نہیں کر سکا بہت اچھاکام ہے باقی دوستوں نے بھی اچھا کام کیا ہے آپ کا یہ سلسلہ بہت پیارا جا رہا ہے جاری رکھے شکریہ
  11. خرم شہزاد خرم

    احمد ندیم قاسمی اب ترے رُخ پر محبت کی شفق پھولی تو کیا

    چور جس گھر میں پلیں، اُس گھر کو کیسے بخش دیں لُوٹنے آئے ہیں ہم لوگوں کو اپنے ہی تو کیا ہم نہیں ہوں گے تو پھر کس کام کی تحسینِ شعر روشنی اک روز ان لفظوں سے پُھوٹے گی تو کیا بہت خوب بہت اچھی غزل ہے ارسال کرنے کا بہت شکریہ
  12. خرم شہزاد خرم

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کرؤں ایک تو اس کو مکمل کر ے اور یہ بھی بتا دے یہ شعر کس کا ہے
  13. خرم شہزاد خرم

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    بہت خوب جناب م م مغل صاحب
  14. خرم شہزاد خرم

    تعارف میں‌ہوں‌طاہر

    خوش آمدید جناب امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا طاہر شیخ صاحب
  15. خرم شہزاد خرم

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    معافی چاہتا ہوں مجھے اس بارے میں بالکل پتہ نہیں‌تھی :(
  16. خرم شہزاد خرم

    دنیا کی دس بہترین ڈرائیور خواتین

    :grin:اس میں‌سے زینب آپی کی گاڑی کون سی ہے
  17. خرم شہزاد خرم

    میں اور میرے بھانجے ،

    ہا ہا ہا آپ بھی نا اس کا مطلب ہے میں آپ کی طرف کھانا کھانے نا آؤں ورنہ میرے ساتھ بھی ایسا کچھ ہو گا ہا ہا ہا پھر اس کے بعد آپ کے ساتھ کیا ہو یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں:grin:
  18. خرم شہزاد خرم

    تاسف یا اللہ محمد امین بھائی کو جلد صحت عطا فرما آمین

    آپ کہاں‌رہتی ہے کون سے ملک یا صوبے میں یہی کہا ہے نا آپ نے
  19. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد ابنِ سعید مبارک ہو

    واہ محمد احمد بھائی کیا بات ہے آپ کی مٹھائی تو ہونی چاہے نا
Top