نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    شیر کو شیر دیکھا رہے ہیں:grin: واہ جی واہ کیا بات ہے آپ کی چلو جی اب ایسا کرتے ہیں میں آپنے حصے کا کھانا آپ کو دے دوں‌گا اور آپ کے‌ حصے کا کھانا میں کھا لوں گا اب دیکھوں میں کتنی قربانی دے رہا ہوں یہ نا ہو آپ وقت پر انکار کر دے:( میری تمام محفل سے درخواست ہے کھانے کے وقت خرم...
  2. خرم شہزاد خرم

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    سالگرہ کا تیسرا دن۔ ٣ جولائی۔ کوئز ڈے (تعبیر۔ ماوراء) آج پھر سالگرہ کا تیسرا دن ہے:grin: لگتا ہے اس کی رپورٹنگ میں نہیں‌کر سکوں گا کیوں‌کے یہ کوئز ڈے ہے جس کا مطلب میرے خیال میں سوالوں کا دن ہے اس میں‌ اگر سوال پوچھے گے تو پھر میں‌کیا کروں گا ارے نہیں نہیں میں‌کسی کے سوال کا جواب نہیں‌دوں...
  3. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد ابنِ سعید مبارک ہو

    کیا بات ہے ابنِ سعید بھائی مجھے تو یہ دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے جس سے مجھے محبت ہے اس سے بہت سارے ممبرز کو محبت ہے مجھے بھی امید تھی کے انعام آپ کو ہی ملے گا لیکن جب نہیں‌ملا تو سوچا لازمی بات تو نہیں انعام ملنے پر ہی مبارک دی جائے مبارک تو انسان کسی بھی بات پر دے سکتا ہے آپ ایک اچھے انسان ہیں‌...
  4. خرم شہزاد خرم

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    کہاں صندوق کا زکر کر دیا سعود بھائی دل میں ہلچل پیدا ہو گی ہے او معافی چاہتا ہوں میں نے صندوق کا نام نہیں‌لینا تھا پھر صندوق کا نام لے لیا اب صندوق کی قسم صندوق کا نام نہیں ہون گا :grin:
  5. خرم شہزاد خرم

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    ہی ہی چلو جی آپ بھی نظر آ گے کیسے ہیں‌آپ جی جی آپ کے لیے الگ سے جگہ بنائی ہے کیوں کے م م مغل صاحب نے آپ کو کم گو کہا ہے اس لے آپ بزرگوں کے ساتھ بیٹھے گے چلو بیس سے تو اوپر کی ہوئی نا ہا ہاہ ہا ہا :grin:
  6. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد محترم شاکر القادری صاحب مبارک ہو!

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جی
  7. خرم شہزاد خرم

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    مجھے تو نظر نہیں‌آ رہی
  8. خرم شہزاد خرم

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    یہ خرم ،خرم کیا ہے یہ خرم ، خرم :grin::grin::grin::grin: اصل میں میرے نام کے ساتھ دو دفعہ خرم آتا ہے نا اس لے ہا ہا ہا:grin: کھانے کے معاملہ میں تومیں بھی یہ غلطی برداشت نہیں‌کروں گا فوٹو ٹیک سے مشین والا لگتا تھا اب شاعر لگتا ہوں لیکن ہوں نہیں:grin:
  9. خرم شہزاد خرم

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    چلو جی اب محفل والے مجھ سے بچ کر رہے ورنہ میں ان کی رپورٹ کر دوں‌گا :grin: خرم بھائی نا ایسی باتیں کرو یا دل پرشان ہوتا ہے مجھے بھی وہ دور یاد آگیا جینئیر جونیئر والا بہت اچھا دور تھا کسی دور میں ہمارے کھلاڑیوں کی ہاکی چیک کی جاتی تھی ان کو باہر سے ہاکی دی جاتی تھی کھلنے کے لیے اور اب ہی...
  10. خرم شہزاد خرم

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    ٹھیک ہے کھانے پکانے کا سارا کام ہم لڑکے کر لیتے ہیں اب آپ لڑکیوں کے کچھ کام ہے وہ بھی کر دے مہربانی فرما کر حجاب اور تعبیر چلو کرسیاں اور ٹیبل ٹھیک سے لگاؤ ترتیب دیکھنا ٹھیک ہو چھوٹو کے لے چھوٹی کرسیاں اور بڑوں کے لیے بڑی جیسے اعجاز صاحب ، وارث صاحب ، شاکر قادی صاحب وغیرہ وغیرہ، ارے یہ کیا چاول...
  11. خرم شہزاد خرم

    میں ، بوچھی آپی اور محب علوی

    کیا مطلب ؟؟؟
  12. خرم شہزاد خرم

    میں ، بوچھی آپی اور محب علوی

    ہا ہا ہا کیا کرؤں اگر خواب میں‌شکل آپ کی آئے اور آپ اپنا تعارف تعبیر کہہ کر کروائں تو پھر میں‌کیا کر سکتا ہوں خیر اب تو پتہ چل گیا ہے نا آئندہ سے پوچھ لیا کروں گا ہا ہا ہا محب بھائی کیا کیا جائے سمجھ ہی نہیں‌لگتی بے وقوف جو ہوں جی ہاں یاد ہے ایک یا دو بار محتصر سی جی میں نے حسن کو ہی...
  13. خرم شہزاد خرم

    میں اور میرے بھانجے ،

    یہ تصویر تو آپ کی ہی لگتی ہے :grin: بہھات اچھی تصویریں ہیں بہت پیاری پسند آئی آپ نے تو سب کو نقاب پہنا کر پیش کیا ہے :grin:
  14. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد ابنِ سعید مبارک ہو

    محسن بھائی آپ نا چیز نہیں‌ہے آپ کیا چیز ہیں
  15. خرم شہزاد خرم

    تیسری سالگرہ محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    چلو محسن حجازی صاحب کو میری طرف سے پہلا نمبر دیا جاتا ہے اب محفل پر کوئی بھی کام ہو گا تو پہلے نمبر پر محسن بھائی ہی کرے گے :grin: جی جی اس طرح بات بن گی ہے ویسے مجھے بھی پتہ تھا کہ م م م صاحب ہی جیت جاے گے :)
  16. خرم شہزاد خرم

    غزل - جلتے جلتے بجھ گئی اک موم بتی رات کو - سید سبطِ علی صبا

    جب چلی ٹھنڈی ہوا بچّہ ٹھٹھر کر رہ گیا ماں نے اپنے لال کی تختی جلا دی رات کو بہت خوب وارث صاحب بہت اچھی غزل ہے مجھے یہ شعر بہت اچھا لگا بہت شکریہ
  17. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد ابنِ سعید مبارک ہو

    بہت شکریہ سارہ آپی ویسے میں آپ کو سارا لکھتارہا ہوں:grin:
  18. خرم شہزاد خرم

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    سر جی یہ صبح کی گی ہوئی ہے اب نہیں‌آنے کی
  19. خرم شہزاد خرم

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    یہ لو یک نا شُد دو دو شُد
  20. خرم شہزاد خرم

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    اللہ اللہ میں پوری محفل کے سامنے سب کو کہتا ہوں اگر مجھے کچھ ہو گیا تو اس میں سارا قصور زینب آپی کا ہو گا چاہے مجھے کوئی بھی کچھ کہہ وہ سب زینب آپی کے حصے میں‌جائے گا آپ سب کے سامنے مجھے دھمکی دی ہے مجھے زینب آپی نے:grin:
Top