چلو چلو سب لائن بنا لو شام کا وقت ہو گیا ہے اب جشن اروج پر پونچنے والا ہے جتنا شور کر سکتے ہو کرو لیکن خاموشی کے ساتھ کھانے کی چیزوں کو ہاتھ نہیں لگانا ہے یہ مہمانوں کے لیے ہیںاور مہمانوں کو میںخود کھانا دوں گا تھوڑا سا چیک کر کے کہی کوئی چیز خراب نا ہو ارے یہ لڑکیاں کہاںگی یہ صفائی کون کرے...