نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    چاندنی رات میں اس پیکرِ سیماب کے ساتھ میں بھی اُڑتا رہا اک لمحہ بے خواب کے ساتھ کس میں ہمت ہے کہ بدنام ہو سائے کی طرح کون آوارہ پھرے جاگتے مہتاب کے ساتھ آج کچھ زخم نیا لہجہ بدل کر آئے آج کچھ لوگ نئے مل گئے احباب کے ساتھ سینکڑوں ابر اندھیرے کو بڑھائیں گے لیکن چاند منسوب نہ ہو کرمکِ...
  2. خرم شہزاد خرم

    بحر خفیف

    بہت شکریہ سر کیا بات ہے راجا بھائی اب اس غزل کو مکمل کر کے پھر ارسال کرو جلدی سے
  3. خرم شہزاد خرم

    تاسف جیا راؤ کی صحت کے لیے دعا

    جیا آپی خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کو مکمل صحت عطا فرمائے آمین
  4. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد ہم بھی مشاق ہو گئے۔

    جی جی آپ نے ٹھیک فرمایا لیکن مجھے تو نظر ہی نہیں‌آیا ورنہ میں پہل کر دیتا اور کیا لازم ہے دوست ہی دوست کو مبارک باد میں پہل کر:grin: بہت خوب راجا بھائی یہ طریقہ اچھا ہے ویسے مجھے بھی مشاق ہونے پر کسی نے مبارک نہیں دی تھی صرف ماہر ہونے پر اعجاز صاحب نے مبارک دی تھی میں نے تو صبر کر لیا...
  5. خرم شہزاد خرم

    بحرِ رمل

    یہ زمیں اپنی نہیں ہے آسماں اپنا نہیں ہم یہاں رہتے ہیں لیکن یہ جہاں اپنا نہیں مجھ کو شک ہے یہ سفر منزل نہ پائے گا کبھی ہیں مسافر سب تو اپنے کارواں اپنا نہیں سوچتا ہے دل بہت تنہا ہو جب بھی شہر میں ہر جگہ ہیں لوگ اپنے بس وہاں اپنا نہیں رات کو مجھ پر کُھلا اک اور رازِ زندگی آنکھ میں...
  6. خرم شہزاد خرم

    بحر خفیف

    اتفاقاً کسی سے ملتا ہے وہ بہت بے دلی سے ملتا ہے دل میں لازم ہے نور کا ہونا راستہ روشنی سے ملتا ہے اس کی جب شکل دیکھتا ہوں میں وہ تو ہر آدمی سے ملتا ہے اس میں تھی سادگی تو پہلے بھی اب بھی وہ سادگی سے ملتا ہے یوں تو پیاری ہے زندگی کتنی غم بھی خرم اسی سے ملتا ہے سر جی اب ٹھیک...
  7. خرم شہزاد خرم

    شہرِ قائد میں بم دھماکے

    یا اللہ پاکستان کی خیر فرما آمین
  8. خرم شہزاد خرم

    بحر خفیف

    اور اس طرح ایک غزل اور آپ کی خدمت میں ہی ہی بات تو با اصول لگتی ہے ذات اپنی فصول لگتی ہے میری آنکھوں سے تم اگر دیکھو شکل تیری تو پھول لگتی ہے تجھ سے ملنے کی ایک ساعت بھی زندگی کا حصول لگتی ہے میں کہاں اور یہ جمال کہاں یہ ہماری تو بھول لگتی ہے زندگی کی یہ رونکیں خرم تیرے...
  9. خرم شہزاد خرم

    بحر خفیف

    ایک اور غزل اس گلی اس مکان سے نکلا میں بھی تیرے جہاں سے نکلا اب ترے دل میں جی نہیں سکتا دم لیا میں چٹان سے نکلا اس سے آگے بھی سفر کرنا ہے میں ابھی آسمان سے نکلا اک پرندہ زمیں کو چھونے لگا تیر جب ایک کمان سے نکلا اس قدر مفلسی میں تھا خرم وہ تو اپنے مکان سے نکلا
  10. خرم شہزاد خرم

    بحر خفیف

    ایک اور غزل میری طرف سے کوئی آہٹ کہاں سنائی دے تیری صورت اگر دکھائی دے تیری آنکھوں سے چُن لُوں سب موتی گر خدا مجھ کو بھی خدائی دے ہم اگر مل گئے تو اے مولا تا قیامت نا پھر جدائی دے عقل والے کو عقل دے مولا عشق والوں کو وہ رہائی دے جس کی صورت نظر نہیں آتی اس کی صورت ہمیں...
  11. خرم شہزاد خرم

    اتنی بے کار رات لگتی ہے

    اتنی بے کار رات لگتی ہے مجھ کو میری ہی ذات لگتی ہے وہ ہر اک کی ہے آنکھ کا تارا اس میں کوئی تو بات لگتی ہے یہ مرے گھر میں شور ہے کیسا کچھ دکھوں کی برات لگتی ہے حادثوں میں بھی ڈر نہیں لگتا اک دعا ماں کی سات لگتی ہے روشنی اس کے گھر میں ہے خرم میرے حصے میں رات لگتی ہے
  12. خرم شہزاد خرم

    پروین شاکر تتلیوں کی بے چینی آ بسی ہے پاؤں میں

    بہت اچھی غزل ہے راجا بھای بہت شکریہ
  13. خرم شہزاد خرم

    بحر خفیف

    ہی ہی ہی ٹھیک کر دیا ہے کیا کرے نالائق جو ہوں ایک تو املا بھی ٹھیک نہیں اور اوپر سے جلدی بھی ہوتی ہے :grin:
  14. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد سعود ابن سعید کو مبارک ناظم کا عہدہ ملنے پر

    دیکھو بھائی جب بندہ شادی کرتا ہے اس وقت بھی اس پر ایک خاندان کی زمہ داری پڑھ جاتی ہے لیکن لوگ اس سے مٹھائی بھی کھاتے ہیں کھانا بھی کھاتے ہیں اور مبارک بھی دیتے ہیں :grin: خیر کیا کر سکتے ہیں مبارک تو دینی ہی پڑھے گی چلو بھائی مٹھائی نہیں کھانئے گے آپ سے ہی ہی ہی (سرگوشی اچھی خبر ہے کے صندوق...
  15. خرم شہزاد خرم

    زمیں کو آسماں لکھتا سماں کو کہکشاں لکھتا

    فلک کو فرش کہتا یا زمیں کو آسماں لکھتا مرے دل کی ہے مرضی میں حقیقت کو گماں لکھتا سمندر سے کنارے تک کنارے کے نظارے تک ہے جتنے غم میں ان غم کی کہی اک داستاں لکھتا (مجھے اور کچھ نہیں ملا سر جی ویسے میں کہنا چاہتا ہوں جب انسان اداس ہوتا ہے تو اس کو ہر جگہ دکھ ، غم اور پرشانی ہی نظر آتی ہے...
  16. خرم شہزاد خرم

    آرزوئے وصال مت کیجے

    بہت شکریہ عمار بھائی ہم تو اپنی سیکھنے کے دور سے گزر رہے ہیں اور وہ بھی شروع شروع کا ہے
  17. خرم شہزاد خرم

    بحر خفیف

    سر میں نے بھی اس پر بہت سی غزلیں لکھ لی ہیں آپ اصلاح کا کام شروع کرے تو ہم کچھ نا کچھ ارسال کرتا رہوں اسی بحر میں میری 2 غزلیں ابھی بھی اصلاح کی لیے بے قرار ہیں
  18. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد سعود ابن سعید کو مبارک ناظم کا عہدہ ملنے پر

    السلام علیکم واہ واہ کیا بات ہے میں دو دن نہیں آیا یہاں تو کرسیاں ہی تبدیل ہو گی نہیں نہیں تبدیل نہیں ہوئی نئی بن کر آ گی ہے مجھے لگتا ہے (سرگوشی کر رہا ہوں:grin: ) صندوق میں کافی کچھ تھا میرا خیال نہیں رکھا نا میں آج جب آئن لائین آیا تو میں نے دیکھا سعود بھائی سبز ہوئے ہیں یعنی کوئی خطرہ...
  19. خرم شہزاد خرم

    روایتی اردو شاعری اور جدید اردو شاعری

    ہمیں انتظار رہے گا اعجاز صاحب اور وارث صاحب سے بھی درخواست ہے وہ بھی کچھ لکھے اور اگر فاتح صاحب اور شاکرالقادری صاحب بھی کچھ فرما دے تو بہت بہتر ہو گا
Top