اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
ماسٹر الطاف حسین، بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے حکم پر مملکتِ خدا داد اسلامی جمہوریہ پاکستان کے لیے بننے والے پہلے قومی پرچم کو خود اپنے ہاتھوں سے تیار کر رہے ہیں۔
ویسے نایاب بھائی آپ پردیس میں ہیں کس جگہ؟؟
چاند رات گزر گئی نیٹ پر پھرتے پھراتے ۔
نماز پڑھ کر جو سوئے تو شام کی خبر لائے ۔
میری عید تو دیس میں بھی ایسی ہی گزری ہے۔
میری ماہ رمضان ان سے بات ہوئی تھی۔ انہوں نے ایک کام کا بھی کہا تھا۔
محفل میں آتے ہیں وہ یا "ہرجائی" ہو گئے؟ (مطلب اردو نامہ کے بعد سے کنارہ کشی کرلی انہوں نے؟)
ویسے وہ ہر پوسٹ کا جواب دیتے ہیں۔