نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    احمد ندیم قاسمی آپ ہی اپنا تماشائی ہوں : احمد ندیم قاسمی

    نہ کوئی چاند، نہ تارا، نہ امید میں مجسم شبِ تنہائی ہوں کمال ہے جناب۔ ہم تو بغیر ٹیگ کیے ہوئے ہی چلے آئے۔
  2. انیس الرحمن

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    آپ کی بات درست ہے نایاب بھائی۔ مگر میں نے ایک مخصوص حوالے سے بات کی ہے۔ شاید روحانی بابا بتاسکیں۔
  3. انیس الرحمن

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    روحانی بابا! کچھ لوگوں کو پیدائش پر قدرتی طور پر جنوں کی ایک جماعت تابع کی جاتی ہے، اور اس قسم کے صرف دو افراد اس وقت دنیا میں موجود ہیں۔ اس بات میں کتنی حقیقت ہے۔
  4. انیس الرحمن

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    نایاب بھائی تو ہر فن مولا شخصیت ہیں۔ ان سے تو ہر زمرے میں بات ہو ہی جاتی ہے۔
  5. انیس الرحمن

    اے پاک سر زمیں!

    آپ غلط فہمی کا شکار ہیں۔ بلا شبہ پاکستانی قوم تباہ و برباد ہے، مگر اگر محبت کی بات کی جائے تو شاید ہی دنیا کی کوئی قوم اپنے ملک سے اتنی محبت کرتی ہو جتنا پاکستانی قوم اپنے ملک سے کرتی ہے۔
  6. انیس الرحمن

    ہم زندہ قوم ہیں۔۔۔

    ہم زندہ قوم ہیں۔۔۔
  7. انیس الرحمن

    شجر کاری پر نظر : 2009

    شجر کاری پر نظر : 2012 بلا شبہ یہ ایک اچھا سلسلہ ہے۔ لیکن میں بھی "زندگی" کی بات سے متفق ہوں۔ یہ تصاویر نیپا چورنگی گلشن اقبال، کراچی کی ہیں ۔ یہ پودے مہینے بھر پہلے گورنمنٹ نے اسی سلسلے میں لگائے تھے۔ جس دن یہ پودے لگائے گئے تھے مجھے بڑی خوشی ہوئی تھی۔ مگر آہستہ آہستہ یہ خوشی ان پودوں کی طرح خاک...
  8. انیس الرحمن

    میری ننھی ننھی خواہشیں

    وائس چانسلر صاحب! آپ کس گاؤں کے ہیں؟
  9. انیس الرحمن

    میری ننھی ننھی خواہشیں

    کون نایاب بھائی؟
  10. انیس الرحمن

    خطِ غربت سے نیچے افراد کے لیے موبائل

    پاکستان میں آدمی جتنا غریب ہوتا ہے اس کے پاس موبائل اتنا ہی قیمتی ہوتا ہے۔ اس لیے پاکستان میں ایسے منصوبے کی کوئی جگہ نہیں۔:pak1:
  11. انیس الرحمن

    اٹھارہ کڑور زرداری

    بات صحیح ہے۔ پر زرداریوں کی تعداد اٹھارہ کروڑ کچھ زیادہ ہوگئی۔ دس کروڑ مناسب ہے۔
  12. انیس الرحمن

    اولمپک لندن 2012 میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل

    اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ہی ہمارے ملک میں زر مبادلہ آرہا ہے۔ امدادیں تو سوئس اکاؤنٹس میں جمع ہو جاتی ہیں۔ برآمدات کا منافع سرمایہ داروں کے لیے ہے۔ باقی قوم کے پاس بچا کیا؟؟؟؟؟ اگر آپ جیسے لوگ ہمیں ڈالر، یورو اور پونڈ نہ بھیجیں تو جانے ہمارا کیا ہو۔ میں غیر ممالک میں مقیم...
  13. انیس الرحمن

    اولمپک لندن 2012 میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل

    دراصل ہاکی کے کھیل کا ضابطہ ہوتا ہے کہ ٹیم کم از کم سات کھلاڑیوں پر مشتمل ہو۔
  14. انیس الرحمن

    اولمپک لندن 2012 میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل

    مجھے صرف دس چاہئیں۔ آپ بات آگے پہنچائیں۔
  15. انیس الرحمن

    امریکا کی جانب سے دنیا کی تاریخ میں بد ترین دہشت گردی اور بربریت کی 67ویں برسی

    کچھ عرصے بعد سال کے 365 دن روز امریکیت کی برسی منائی جائیگی۔
  16. انیس الرحمن

    اولمپک لندن 2012 میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل

    آپ سفارش کردیں۔ اردو محفل کی ٹیم کھیلنے چلی جائیگی۔ اور ان سفارشیوں سے بہتر ہی پرفارم کرے گی۔
  17. انیس الرحمن

    اولمپک لندن 2012 میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل

    سر! آپ کے حوصلے کو سلام ہے۔ :pak1:
  18. انیس الرحمن

    ایک ادیبہ (نظم پارہ نظمی)

    ایک ادیبہ نظم پارہ نظمی ملک کی سب سے نامور ادیبہ کو ایوارڈ مل رہا تھا۔ میں سوچ رہی تھی کاش کہ میں بھی اتنی بڑی ہوتی اور مجھے بھی اسی طرح ایوارڈ ملتا۔ مگر ایسا نہیں ہوسکتا تھا، کبھی نہیں۔ نہ میری اتنی معلومات تھی اور نہ مجھ میں اتنی صلاحیتیں تھیں۔ میں تصوّر میں اس ادیبہ کی جگہ اپنے آپ کو دیکھ رہی...
Top