چھوٹاغالبؔ جون 22، 2012 السلام علیکم سر جی کافی دن سے آپ کی کوئی تازہ تحریر پڑھنے کو نہیں ملی سب خیریت تو ہے ناں؟ اللہ آپ کو سلامت رکھے
السلام علیکم سر جی کافی دن سے آپ کی کوئی تازہ تحریر پڑھنے کو نہیں ملی سب خیریت تو ہے ناں؟ اللہ آپ کو سلامت رکھے
اردو نثر میں مضامین کی ادارت میں مسلسل ہی پوسٹ کرتا رہتا ہوں۔ اگر آپ شکاریات کے حوالے سے کہہ رہے ہیں تو وہ بھی جلد ہی پوسٹ کرونگا۔ یاد کرنے کے لئے آپ کا بے حد شکریہ۔
والسلام