اردو محفل فورم

انیس الرحمن
انیس الرحمن
احمد بھائی تفصیل بعد میں بتاؤں گا۔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب بدقسمتی سے ہمارا رشتہ ہماری بیگم کے پاس آگیا۔ اور اس پر بیگم نے بڑا لڑ جھگڑ کر زبردستی مونچھیں رکھوا دیں۔
محمداحمد
محمداحمد
یعنی ابھی اور تفصیل باقی ہے! :)
انیس الرحمن
انیس الرحمن
احمد بھائی جو جو پابندیاں لگیں تھیں۔ اگر تفصیلا آپ کو بتایا تو آپ کی آنکھیں بھر آئیں گی۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
زبردست سٹائل
کیا مونچھیں ہیں!
انیس الرحمن
انیس الرحمن
اپنی عمر سے دس سال بڑا کردیا تھا ان مونچھوں نے۔۔۔ :)
Top