یہ پاکستانی مولوی ہیں۔ گھنٹہ آگ میں کودنا ہے ان دونوں نے۔
کیوں کہ ان کے آگ میں کودنے سے اسلام کو فائدہ پہنچ جانا ہے۔ اور یہ کبھی اسلام کا بھلا نہیں کرسکتے۔
برنس روڈ کا حال تو بہت برا ہے۔ جب سے سندھ حکومت نے بعد مغرب اس روڈ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لیے بند کیا ہے۔جب سے اس علاقے کے مقیم رُل گئے ہیں۔
وہ اپنی کار اندر نہیں لے جاسکتے۔ ایمبولینس اندر نہیں جاسکتی۔ رات بھر شراب کی محفلیں بیچ روڈ پر چلتی ہیں۔
وہاں کے جس رہائشی سے پوچھو یہی رونا روتا نظر آتا...