نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    سرائیکی وسیب کے مقبول کھیل

    کیوں نا ہم مل کر اردو محفل پر اس کی کوریج دیں۔۔۔۔:computer:
  2. انیس الرحمن

    سرائیکی وسیب کے مقبول کھیل

    کنچوں کا بھی سیزن ہوتا تھا۔
  3. انیس الرحمن

    سرائیکی وسیب کے مقبول کھیل

    کاش کہ یہ کھیل اولمپک میں شامل ہوتے۔ 9 گولڈ میڈل تو پکے ہمارے ہوتے۔;) واقعی بھائی آپ نے بچپن یاد دلا دیا۔ شکریہ۔:)
  4. انیس الرحمن

    تعارف سید عاطف علی

    خوش آمدید جناب۔
  5. انیس الرحمن

    میری حقیقی عید

    اجی قبلہ محترم میں نے مکھن تھوڑی نہ لگایا ہے۔ یہ وہی بناسپتی گھی ہے جو آپ نے مجھے بھجوایا تھا۔:D
  6. انیس الرحمن

    میری حقیقی عید

    جناب نثر نگاری میں آپ بڑے استاد سے دو قدم آگے ہی ہیں۔
  7. انیس الرحمن

    تمہاری بستی میں عید کرنے

    نہیں جناب میرا نہیں ہے۔ پر مجھے اس کا حوالہ نہیں ملا۔
  8. انیس الرحمن

    تمہاری بستی میں عید کرنے

    زمیں سے چندا کی دید کرنے غموں سے خوشیاں کشید کرنے میں نذرِ آتشِ عشق ہونے وفا کی ساعت سعید کرنے وہ لمحۂ جاں کی سوزش ِدل اسی لمحے کی امید کرنے مبارکیں دل سے دل کو دینے صدائے الفت شدید کرنے میں آگیا ہوں تمہارے در پر تمہاری بستی میں عید کرنے
  9. انیس الرحمن

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    آپ کی نیک خواہشات کا بہت شکریہ بلال بھائی۔ آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک۔ عید مبارک
  10. انیس الرحمن

    مبارکباد خرم شہزاد خرم کو سالگرہ مبارک

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔:party::giftwithabow::birthdaycake:
  11. انیس الرحمن

    مبارکباد عید کارڈ

    بھیا پسند کرنے کا شکریہ۔ شرجیل میرا نک نیم ہے۔ جلد بازی میں لکھ دیا۔:idontknow2: ان محترمہ کا نام "پرنسز کلینا" ہے۔ یہ ٹائم آئی لینڈ کی شہزادی ہیں۔ ان سے ملاقات "پرنس آف پرشیا کے وڈیو گیم میں ہی ہو سکتی ہے۔:)
  12. انیس الرحمن

    مبارکباد عید کارڈ

    فہیم بھیا! عید مبارک۔ کسی نے جواب میں آپ کو کارڈ نہیں بھیجا، پر میں ایسی بے مروتی ہرگز نہیں برت رہا۔ ابھی کے ابھی دکان سے جا کر عید کارڈ لایا ہوں۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔ اب یہ نہ کہیے گا کہ دو روپے والا عید کارڈ بھیجا ہے۔
  13. انیس الرحمن

    مبارکباد عید کی پیشگی مبارکباد

    نو دن کی چھٹی کس حساب سے؟؟ میں تعلیمی ادارے سے وابستہ ہوں، اور مجھے بھی صرف آٹھ چھٹیاں ملی ہیں۔:mad3:
  14. انیس الرحمن

    انقلاب کی ضرورت نہ محسوس کرنے والوں کے نام!

    جی نایاب بھائی آج کل "ایک ترکاری سب پر بھاری" والی مثل چل رہی ہے۔:D
  15. انیس الرحمن

    انقلاب کی ضرورت نہ محسوس کرنے والوں کے نام!

    ایک وقت تھا جب دیسی گھی میں پکا چھوٹا گوشت کھانے کے لیے کوئی رئیس زادہ ہونا ضروری نہیں ہوتا تھا، پھر دیسی گھی بھی مہنگا ہوگیا اور گوشت بھی۔۔۔ اس قوم نے برائلر اور بناسپتی سے رشتہ جوڑ لیا۔ جب یہ بھی پہنچ سے باہر ہوگئے تو سیانوں نے سبزی کھانے کا "مفید" مشورہ دیا۔ جب سبزی بھی مہنگی ہوگئی تو بڑوں نے...
  16. انیس الرحمن

    اور وینا ملک سہم گئی

    فی الحال تو وینا نے مولوی صاحب کو قابو کیا ہوا ہے۔ ویسے میرے خیال سے اس دھاگے کو ختم کردینا چاہئے۔ کیونکہ یہ عورت اس لائق نہیں کہ کسی مہذب محفل میں اس کا تذکرہ کیا جائے۔
  17. انیس الرحمن

    اور وینا ملک سہم گئی

    کس کو؟ وینا کو یا جن کو؟
  18. انیس الرحمن

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    سوال: نایاب بھائی! آپ آف لائن کب ہوتے ہیں؟:angel3:
  19. انیس الرحمن

    احمد ندیم قاسمی آپ ہی اپنا تماشائی ہوں : احمد ندیم قاسمی

    دلہن کے نخرے والی آپ کی بات سن کر میں سوچ رہا ہوں کہ میں آیا ہوں کہ آئی ہوں؟؟
Top