اردو محفل کی کراچی کی ٹیم کے گیارہ کھلاڑی۔ دائیں سے بائیں۔میر انیس بھائی، فہد بھائی، عمار خاں بھائی، ہر دلعزیز فہیم بھائی، مہدی نقوی حجاز بھائی (باتیں بزرگوں والی کرتے ہیں مگر عمر میں سب سے کم عمر ہیں)، حسان بھائی، محمد احمد بھائی، میں خود، شعیب بھائی، مزمل شیخ بسمل بھائی، اور انجینئر محمد امین...