تشریح: (فہیم بھیا پہلے سے معذرت کر رہا ہوں۔ اس لیے کہ میں بھی بے ذوق انسان ہوں۔)
اس پزل میں شاعر اپنے آپ کو انسان ثابت کرنے کے لیے ان خواہشات کا ذکر کر رہا ہے جو انسانوں میں پائی جاتی ہیں۔:)
شاعر انتہائی عاجزی اور خاکساری سے بتا رہا ہے کہ میں کوئی سات فٹ لمبا بندہ نہیں۔ پھر بھی اس نے ایسی بات...