نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    مماثلت تلاش کیجئیے

    نہیں جی مجھے بالکل بھی نہیں لگتا۔ یہ خوبی صرف انسانوں میں پائی جاتی ہے۔
  2. انیس الرحمن

    مماثلت تلاش کیجئیے

    پہلی مرتبہ کسی سے سنا ہے کہ ان چیزوں میں بھی منافقت پائی جاتی ہے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  3. انیس الرحمن

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    میرے اور آپ کے درمیان فیس بک کی فیک آئی ڈی پر گفتگو ہوئی تھی۔:rollingonthefloor:
  4. انیس الرحمن

    پاکستانی ترانہ [Rock Version]

    اچھا ہے، لیکن ڈرم کا استعمال اتنا اچھا نہیں جتنا کیا جاسکتا تھا۔
  5. انیس الرحمن

    مماثلت تلاش کیجئیے

    تتلی اور پھول۔ جاندار، خوشنما رنگ، خوبصورت ڈیزائن۔ اور دونوں باغ میں ملتے ہیں۔
  6. انیس الرحمن

    مماثلت تلاش کیجئیے

    دونوں "کچن" میں مل جاتے ہیں۔:)
  7. انیس الرحمن

    مماثلت تلاش کیجئیے

    دوسرا والا سمجھ سے باہر ہے۔ شاید شاعر حضرات آنسووں کو موتی سے تشبیہ دیتے ہیں۔ اس لیے دوسرے کا جواب ہے "شاعر" :rollingonthefloor:
  8. انیس الرحمن

    مماثلت تلاش کیجئیے

    آسمان، بادل، سورج، دھوپ۔ :biggrin:
  9. انیس الرحمن

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اللہ نگہبان
  10. انیس الرحمن

    لاہور میں میرے ساتھ ڈاکے کی واردات عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری صاحب! آپ کی روداد پڑھ کر افسوس ہوا۔ بھائی ہمارے کراچی میں تو یہ عام سی بات سمجھی جاتی ہے۔ بلکہ اب تو ٹارگٹ کلنگ بھی ہمارے لیے عام سی بات بن کر رہ گئی ہے۔ آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ رکشے اور بسوں میں ہونے والی ٪95 وارداتوں میں ان کے ڈرائیور اور کنڈکٹر کی شمولیت یقینی ہوتی ہے۔
  11. انیس الرحمن

    یہی تو پوچھ رہا ہوں کہ کون عداوت کر بیٹھا بھائی سے؟

    یہی تو پوچھ رہا ہوں کہ کون عداوت کر بیٹھا بھائی سے؟
  12. انیس الرحمن

    اردو محفل پر ہمارے ایک ہزار پیغامات

    سر جی! آپ ابھی سے کدھر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
  13. انیس الرحمن

    بھیا! آپ سے کون جلنے لگا اور بھلا کیوں؟

    بھیا! آپ سے کون جلنے لگا اور بھلا کیوں؟
  14. انیس الرحمن

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    اگر ہم لوگ کسی دوسرے ملک جائیں۔ تو ہم ان کے قوانین کا اتنا احترام کرتے ہیں کہ جتنا وہ خود بھی نہیں کرتے۔ اور پاکستانی قوم کی مثالیں اپنے لٹریچر میں اپنی قوم کے بچوں کو پڑھاتے ہیں۔ پر جب ہم واپس آتے ہیں اور جب جہاز پاکستانی حدود کے نزدیک ہوتا تو ہم میں لا قانونیت شیطان سرایت کرنا شروع کردیتا ہے۔...
  15. انیس الرحمن

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    جناب! کبھی کبھی تو پیش گوئی کرتا ہوں۔ اور آج تک غلط نہیں ہوا۔
  16. انیس الرحمن

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    بھئی وہ تو بڑے شاعروں کا انداز ہوتا ہے۔ ورنہ ہمیں یقین کیسے آتا کہ ہم مستقبل کے ایک بڑے شاعر سے ان کی زبانی ان کا کلام سن رہے ہیں۔
  17. انیس الرحمن

    تین دن دنیا ندھیرے میں ڈوب جائے گی ؟

    اللہ کرے آپ کے علم میں جو بات آئی ہے وہ سچ ہو۔
  18. انیس الرحمن

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    اس لیے کہ مجھے اب یاد آرہا ہے کہ بابائے قوم کے مزار پر جاکر میں سلامی دینا بھول گیا۔ (وہ سلامی نہیں جو دلہا کو دیتے ہیں) اور آپ کو وہ لفظ تک یاد ہیں جو محفلین نے کہے تھے۔
  19. انیس الرحمن

    تعارف میں کون ہوں؟

    چلیں مان لیتا ہوں۔ پر 6 ماہ بعد تو میں آپ کا ہم عمر ہوجاؤں گا۔:p
  20. انیس الرحمن

    تعارف میں کون ہوں؟

    میں بھی یہی سمجھتا تھا۔ پر شعیب بھائی میرے ہم عمر ہیں 31 میں لگے ہیں۔ :)
Top