کیمبرج شہر کا رقبہ تقریبا اکتالیس مربع کلومیٹر ہے۔ پاکستان میں یوں بھی شہر بہت بڑے ہوتے ہیں لیکن کیمبرج مجھے برطانوی شہروں سے بھی چھوٹا لگا۔ تبھی تو چلتے رہنے کا دل کیا۔ وہاں ویسے بھی پیدل چلنے کا رواج پاکستان کی نسبت زیادہ ہے۔ ایک خاص بات جو وہاں ٹوؤر گائیڈ سے پتہ لگی وہ یہ تھی کہ پورا کیمبرج...