نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف میری کہانی میری زبانی

    خوش آمدید سائرہ صاحبہ!
  2. محمد وارث

    تعارف میرے بارے میں -

    خوش آمدید فائزہ صاحبہ!
  3. محمد وارث

    تخلیقِ فن - ایک نامیاتی نظریہ

    اللہ لوک ایک پنجابی ٹرم ہے خان صاحب، بس مجھے کچھ ایسا ہی لگتا ہے،سچے فن کاروں میں کوئی نہ کوئی اچھی خاصیت ایسی ضرور ہوتی ہے کہ وہ الگ سے ہوتے ہیں، وہ کسی بھی فیلڈ کے ہوں۔ صاف پہچانے جاتے ہیں :)
  4. محمد وارث

    تخلیقِ فن - ایک نامیاتی نظریہ

    ہر سچا فن کار اپنے اپنے فن میں ممتاز ہوتا ہے اور ہر سچا فن کار "اللہ لوک" ہوتا ہے :)
  5. محمد وارث

    تخلیقِ فن - ایک نامیاتی نظریہ

    یہ شاعر کا فن ہوتا ہے۔ شاعر بھی ایک فن کار ہوتا ہے، اپنی کیفیات کو اس طرح بیان کر دینا کہ پڑھنے والا بھی یہی سمجھے کہ میری کیفیات ہیں، یہی اس کا فن ہے :)
  6. محمد وارث

    تخلیقِ فن - ایک نامیاتی نظریہ

    پس ثابت ہوا کہ صرف غمزدہ غمزدہ رہنے، راتوں کو جاگنے اور موسمِ بہار میں پاگل ہو جانے سے کوئی شاعر نہیں بن جاتا :)
  7. محمد وارث

    تشریح درکار ہے

    در دشتِ جنونِ من جبریل زبوں صیدے یزداں بہ کمند آور اے ہمّتِ مردانہ اقبال میرے جنون کے بیابان میں جبریل تو ایک ادنٰی سا شکار ہے، اے ہمتِ مردانہ خدا پر کمند ڈال۔
  8. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رُباعی از شیخ ابوسعید ابوالخیر در دل دردیست از تو پنہاں کہ مپرس تنگ آمدہ چنداں دلم از جاں کہ مپرس با ایں ہمہ حال و در چنیں تنگ دلی جا کردہ محبتِ تو چنداں کہ مپرس میرے دل میں، تجھ سے پنہاں، ایسا درد ہے کہ کچھ مت پوچھ، اور میرا دل اِس جینے کے ہاتھوں ایسا تنگ ہے کہ کچھ مت پوچھ۔ لیکن دل کے اِس حال...
  9. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مذہبی اور سیاسی بھی۔ ویسے مذہب اور سیاست کو نکال دیں تو باقی یا تو "بحور و عروض" بچتے ہیں یا پھر ایک جملے کے لطائف :)
  10. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ اردو محفل ہے سر فیس بک نہیں، یہاں تو یوں ہونا چاہیئے تھا کہ اگر آپ کا معطل ہونے کو جی کرے تو کسی سے" بحث" کر لیں:)
  11. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    چلیں ایک راز کی بات بتاتا ہوں۔ چونکہ سیالکوٹ ایئر پورٹ کی طرح ایئر سیال کے بھی درجنوں مقامی صنعت کار ڈائریکٹرز ہیں سو ان نوکریوں کے ضمن میں سب ڈائریکٹران کو ایک ای میل بھیجی گئی تھی کہ اپنے حلقہ احباب کو ان نوکریوں کے لیے بھیجیں۔ لیکن نوکری عموما اہل افراد کو ملتی ہے کیونکہ ایک دو کی بجائے ایک...
  12. محمد وارث

    تخلیقِ فن - ایک نامیاتی نظریہ

    تو کیا آپ کے خیال میں صرف ان بحور و قوافی کی اڑچن سے عاشق لوگ رُک جاتے ہیں، حاشا و کلا :)
  13. محمد وارث

    تخلیقِ فن - ایک نامیاتی نظریہ

    لیکن اب میں اور آپ اس عمل سے کماحقہ واقف نہیں ہو سکتے کہ بچہ جننا فقط کرب ہی کرب ہے یا اس میں کسی قسم کی کوئی تسکین یا تکمیل کا فخر بھی شامل ہے۔
  14. محمد وارث

    تخلیقِ فن - ایک نامیاتی نظریہ

    دریدہ دہنی معاف حضور، لیکن آپ کے انتہائی سنجیدہ مضمون کو پڑھتے ہوئے درج بالا سطریں پڑھ کر ایک لطیفہ یاد آ گیا۔ :) استاد داغ دہلوی اپنے شاگردوں میں بیٹھے اسی طرح کے کسی موضوع پر بات کر رہے تھے کہ ایک شاگرد فرمانے لگے: اُستادِ محترم، مجھ سے تو بہت مشکل سے شعر بن پاتا ہے .کبھی حقہ پیتا ہوں، کبھی...
  15. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ کے دل میں بڑا "نادرا" کا درد اُٹھ رہا ہے ڈاکٹر صاحب۔ ہمارے ارمانوں کا چاہے نوادرات میں شمار ہونے لگے آپ کے/ کی نادرا کا ہاتھ بھی نہ دُکھے، اللہ اللہ :)
  16. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    اگر صرف "سوچ" پر ہی فیصلہ کرنا ہے تو پھر دو ہی کیوں، 4 اور 72 کیوں نہیں :)
  17. محمد وارث

    انڈین انتخابات

    بی بی سی کی خبر پنجاب کی رضیہ سلطانہ، 50 برسوں میں پہلی مسلمان خاتون وزیر اس خبر سے صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ کانگریس اپنی برسوں پرانی پالیسی "مسلم ووٹ بینک" کو نہ صرف برقرار رکھے ہوئے ہے بلکہ 2019ء کے مرکزی الیکشنز میں بھی وہ اسی پر فوکس کریں گے جب کہ دوسری طرف بھاج پا اپنی حریف جماعتوں کی اس...
  18. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کُنم ہمچوں مژہ بر چشمِ خود جائے خس و خارے کہ از کوئے تو چینم مولانا عبدالرحمٰن جامی اپنی آنکھوں پر پلکوں کی طرح سجاتا ہوں اُن تنکوں اور کانٹوں کو جو میں تیرے کوچے سے چُنتا ہوں۔
  19. محمد وارث

    مبارکباد ابنِ توقیر بھائی کے 2000 مراسلے

    آپ کو مبارک ہو ابنِ توقیر صاحب!
Top