نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    کہاں گئے سب ب ب ب ب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  2. محمد امین

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    کچھ رقم اور چند سکے شناختی کارڈ ڈرائونگ لائسنس بائک کا کاغذ کچھ وزٹنگ کارڈز اے ٹی ایم کارڈ اور بسسسسسس
  3. محمد امین

    عمران خان 25 دسمبر کو کراچی میں جلسہ کر پائیں گے؟

    شمشاد بھائی یہ بات آپ نے نجم سیٹھی سے سنی۔ وہ بہت گہری نظر رکھتے ہیں اور کھلا تجزیہ کرتے ہیں۔ پچھلے دنوں سے ایم کیو ایم کی سیاسی چالوں کو دیکھ کر میرا ذاتی خیال ہے کہ ایم کیو ایم جلسہ کرنے دیگی۔ کیوں کہ تحریکِ انصاف کراچی میں ایم کیو ایم کی عوام کو نہیں کھینچ سکتی۔ میں ذاتی طور پر رعمران خان...
  4. محمد امین

    گپ شپ کارنر 2

    ہماری خآلاؤں اور ماموں (جو بچارے اکلوتے ہیں) کے دو دو نام ہیں۔۔۔لائک "خرم مسعود صدیقی اور خرم علی جمال۔۔۔ ناناجان کا نام "راس مسعود صدیقی" اور قلمی نام "منصور صدیقی" اگر 13 افراد (بشمول نانا جان، نانی جان) کے ہر دو نام لکھے گئے تو ضخامت اظہر من الشمس ہے۔۔ البتہ ہم اس "دو دھاری تلوار" سے...
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    وزیرِ منتظم کیسا رہے گا؟؟ یہ ہم نے ایک پرانے مزاحیہ ڈرامے میں سنا تھا۔ "با ادب با ملاحظہ" ۔۔۔ بادشاہ سلامت کا ڈرامہ تھا۔۔۔
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    نہیں اس سے بھی خاص ایک ڈش ہے۔۔۔۔
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    آنے دو ذرا۔۔۔ اچھی طرح کھلائیں گے انہیں ایک خاص ڈش۔۔۔۔۔ اور اب تک خادم سے کمسن بوڑھے ہوگئے۔۔۔۔ "الھڑ بوڑھا" لکھ دیتے :ROFLMAO:
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    ناعمہ بہنا آپ ناراض یہں بھیا سے۔۔۔۔ اچھا۔۔۔۔گڈ تو کیا کھائیں گی بھیا کی طرف سے؟؟؟
  9. محمد امین

    گپ شپ کارنر 2

    ہم سوچ رہے ہیں اپنے کزنز کی ایک لسٹ ترتیب دیں یہاں پر۔۔۔ بچوں کے ناموں پر مشتمل کتاب تیار ہوجائے گی
  10. محمد امین

    گپ شپ کارنر 2

    نہیں اب اتنی جلدی بھی اضافہ نہیں ہوتا۔۔۔ یہ ہے کہ ہمارا حافظہ کمزور ہے تو یاد ہمیں دیر سے ہوتا ہے اتنے میں تعداد۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    شمشاد بھائی نئے فورم میں یہ تھوڑا سا مسئلہ ہے۔ نام واضح ہونا چاہیے اور پوسٹس کے درمیاں حدبندی بھی گہرے رنگ کی لکیر سے ہو۔ ہم بھی ایک پوسٹ میں آپ کو سعود سمجھ کے جواب دے گئے مگر بعد میں احساس ہوا۔۔۔ سعود بھیا اس پر تھوڑی نظرِ کرم فرمانا مگر پہلے آرام کو ترجیح دو اور اپنے اسائنمنٹس کو :)
  12. محمد امین

    گپ شپ کارنر 2

    38 تو پرانی خبر تھی۔۔۔ واقعہ یوں ہے کہ جب تک ہمیں اپنے خالہ÷ماموں زادوں کی تعداد یاد ہونے لگتی ہے ان میں ایک یا دو کا اضافہ ہوجاتا ہے وہ بھی اچانک بغیر نوٹس کے۔۔۔ تو ہم نے تعداد یاد کرنی چھوڑ ہی دی ہے۔۔اب فقط اندازے سے کام چلاتے ہیں۔۔ آکر کو +/- 2 کے ایرر کی گنجائش ہوتی ہے۔۔
  13. محمد امین

    اسکرپٹ: کرکٹ از محسن حجازی

    شمشاد بھائی دو سال پہلے کی پوسٹ ہے یہ :p سوال دراصل یہ تھا کہ محسن کدھر پائے جاتے ہیں آجکل؟
  14. محمد امین

    اسکرپٹ: کرکٹ از محسن حجازی

    ویسے یہ محسن صاحب کہاں پائے جاتے ہیں اب؟ فیس بک پر تلاش کیا تو جناب غالباً وہاں تو موجود ہیں مگر شاید اردو محفل سے "کٹی" ہیں۔۔۔
  15. محمد امین

    بہنا کیا آپ ہماری بات پر ناراض ہوگئی ہیں؟؟ ہم مذاق کر رہے تھے بخدا۔۔

    بہنا کیا آپ ہماری بات پر ناراض ہوگئی ہیں؟؟ ہم مذاق کر رہے تھے بخدا۔۔
  16. محمد امین

    ڈیزائنرس متوجہ ہوں: اردو محفل یا اردو ویب کے لئے فیو آئیکن کی ضرورت

    میرا خیال ہے کہ یہ جو اوپر والے دو آئکونز ہیں۔ انہیں ایسے بنایا جائے کہ "میم" آدھا ہو، یعنی اوپری دھڑ ہو بس اور صرف ایک میم ہو مگر بولڈ اور واضح۔۔
  17. محمد امین

    ڈیزائنرس متوجہ ہوں: اردو محفل یا اردو ویب کے لئے فیو آئیکن کی ضرورت

    شاکر بھائی کا آخری آئکون 16×16 میں ایسا دکھے گا:
Top