نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کیا کیجیے؟؟

    ارے آپ نے کیوں احسان کیا ہوا ہے؟؟ آپ بھی فرحت عباس شاہ، وصی شاہ، سعد اللہ شاہ وغیرہم کی طرح شاعری پر "احسان" کریں نا۔۔۔ایسا احسان کہ جس کے بارے میں کہیں میں نے ایک پیروڈی پڑھی: تم نے دیکھا ہے کوئی ایسا "چَوَل" شام کے بعد؟ روز کہتا ہے جو اک تازہ غزل شام کے بعد۔۔۔۔۔
  2. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    اور اگر ساقی بذاتِ خود میخانہ ہو۔۔۔جیسے کچھ لوگ اپنی ذات میں انجمن ہوتے ہیں :)۔۔۔ فلمسٹار انجمن نہیں۔۔۔ انجمنِ حمایتِ اسلام والا انجمن ۔۔۔۔
  3. محمد امین

    کیا کیجیے؟؟

    اس کے بن جائیں کہاں کیا کیجے اس میں "بن" کی جگہ "جز" لکھا تھا میں نے۔۔۔ مگر تذبذب میں "بن" کردیا، حالانکہ مجھے یہ لفظ پسند نہیں۔۔۔۔
  4. محمد امین

    کیا کیجیے؟؟

    اب مجھے یہ نہیں معلوم کہ ایک مصرع میں انحراف کیا جاسکتا ہے ہا نہیں :)
  5. محمد امین

    کیا کیجیے؟؟

    وارث بھائی کے بلوگ سے: افاعیل - فاعلاتن فعلاتن فعلن پہلے رکن میں فاعلاتن کی جگہ فعلاتن اور آخری رکن میں فعلن کی جگہ فعلان، فَعِلن اور فَعِلان بھی آ سکتا ہے یوں اس بحر میں آٹھ اوزان جمع ہو سکتے ہیں۔ اخری لفظ میں نے رکن فَعِلان کے وزن پر باندھا ہے۔۔۔
  6. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    جب ہاتھ میں پیمانہ اور ساتھ میں "میخانہ" ہو۔۔۔ :censored:
  7. محمد امین

    محفل چائے خانہ

    شعراء مصروف ہیں نا۔۔۔ خود ہی مغز ماری کرلی میں نے۔۔۔ جا کر دیکھیں ذرا آپ۔۔۔
  8. محمد امین

    کیا کیجیے؟؟

    آج تھوڑا سا "دھول دھپا" اس غزل کے ساتھ۔۔۔ سرخ اشعار نئے ہیں۔۔۔بھرتی کے ہی سہی وارث بھائی کے بلوگ سے اقتباس کیا ہے ان کی بتائی ہوئی بحر کو: بحر رمل مسدس مخبون محذوف مقطوع افاعیل - فاعلاتن فعلاتن فعلن نالہ و شور و فغاں کیا کیجے، دل نہیں لگتا یہاں، کیا کیجے، دل تو اظہارِ تمنّا...
  9. محمد امین

    کیا کیجیے؟؟

    بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔ جب وزن میں آجائےگی تو وہاں بھی ڈال دوں گا ایک عدد نقل۔۔۔۔۔
  10. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    جبکہ شاعر کی "حس بے حال" ہے
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    اچھا چلو ہم بتائے دیتے ہیں ہم نے "پنچ میل دال" کھائی تھی آج۔۔۔۔ پانچ دالوں کا مجموعہ۔
  12. محمد امین

    کیا کیجیے؟؟

    شمشاد بھائی ۔۔ اسے اصلاحِ سخن میں ڈال سکتے ہیں؟
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    چلو اب تو بتا ہی دو :(
  14. محمد امین

    محفل چائے خانہ

    میں اپنی پرانی بے وزن غزلوں کو درست کرنے کا سوچ رہا ہوں۔۔۔ فی الحال تو "کیا کیجے" کو پکڑ کر بیٹھا ہوا ہوں۔۔۔
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    بھوک جگا دوگے لکھنا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    تم چپڑ چپڑ سنا کر ہماری بھوک جگا دوگے اسلیے معذرت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    سویٹ تو ہیں مگر کئیر لیس بہت ہیں۔۔۔۔اب دیکھو کل سے کھانا نہیں کھایا۔۔۔۔دل تو چاہ رہا ہے اس بات پر کل تک جوتے کھلاتے رہیں ہم انہیں۔۔۔۔۔۔
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    مقدس بٹیا۔۔۔اس بات پر تو سعود میاں کی ڈانٹ پڑنی چاہیے۔۔۔بلکہ تھوڑی سی پٹائی بھی۔۔۔۔
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    گڈ :) ۔۔ اب آپ انکی برتھ ڈے پر کچھ قرآن پڑھ کر انہیں گفٹ کریں۔۔۔اور انکی طرف سے صدقہ بھی کریں :)
  20. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    مسئلہ کیا ہے؟ انسان بن جاؤ ورنہ بری طرح پیش آئینگے ہم۔۔۔۔۔۔۔
Top