نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کیا ملال اب کے دھریں سینۂ پُر خار کے پاس ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    کیا موتی جیسے الفاظ ہیں۔۔۔کمال ہے بھیا۔۔۔ بہت شکریہ۔۔۔
  2. محمد امین

    گیارہ گیارہ گیارہ

    ہمارے لیے تو ہر دن عید اور ہر ویکنڈ ویلنٹائن ڈے ہے :D:p
  3. محمد امین

    گیارہ گیارہ گیارہ

    ارے واقعی مجھے کیا پتا تھا 14 فروری روزِ قیامت سمجھا جاتا ہے ۔۔۔ اور مغل بھائی سے کیا پوچھیں؟؟؟؟:eek:
  4. محمد امین

    گیارہ گیارہ گیارہ

    :eek::sick:
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    ہاہاہاہا۔۔۔ پریزینٹیشن۔۔۔۔۔
  6. محمد امین

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    مغل بھائی تو کب آرہے ہیں اگلی بار بی اماں پارک؟
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    مقدس کے لیے :) : یہ لو اس آئسکریم کا نام چوکلیٹ منٹ اسٹروبیری ہے: :) یہ دیکھو بیک گراؤنڈ میں اسٹروبیری ہے اور یہ آئسکریم چوکلیٹ منٹ کی ہے۔۔
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    یہ تو ہم نے بھی تاڑ لیا تھا مگر یہ تبدیلی کیوں؟؟؟
  9. محمد امین

    اس گھٹن کے عالم میں، حق نہیں نہاں رکھنا

    شکریہ فاتح بھائی مفید معلومات کا :) امید ہے کہ فورم کی تزئینِ نو کے بعدآپکی دید کا شرف اکثر حاصل رہے گا :)
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    وہ تو تم ایسے ہی لے لو ۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    ایک سیکنڈ پہلے :)
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    وعلیکم السلام ۔۔۔ویلکم اگین فہیم بھائی :)
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    اوکے بہنا۔۔۔ ہم یہیں ہیں ۔۔۔ لیکن اگر لیپ ٹوپ گود میں رکھے رکھے سوگئے تو اور بات ہے :p
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    وعلیکم السلام :) جی مقدس میں بہت عرصہ پہلے سونے جا رہا تھا مگر نئے فورم کی وجہ سے دل نہیں چاہ رہا :) حالانکہ نیند سے آنکھیں بند ہورہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. محمد امین

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    شاکر بھائی ہم شدت سے انتظار کریں گے :) مگر آپ اپنی سہولت پہلے دیکھیں :)۔ آپ کو محفل پر دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔۔
  16. محمد امین

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    تلاش کیے لیتے ہیں وہ قصہ آبِ گم سے اور پوسٹ کر دینگے۔۔ :)
  17. محمد امین

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    بہت اچھا قطعہ ہے شاکر بھیا، بہت شکریہ لکھنے کا۔۔۔قطعہء تاریخ کہہ دیں تو مزا آجائے :)
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    وعلیکم السلام :)۔۔۔ ہم بہت اچھے ہیں اور اب سونے جا رہے ہیں۔۔۔
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    اب ایک دو گھنٹے بعد دوبارہ کھا لینا۔۔۔۔۔۔
  20. محمد امین

    مگر اس جاں گسل انتظار کے بعد اب یہ شاہکار ہجرت ہے :)

    مگر اس جاں گسل انتظار کے بعد اب یہ شاہکار ہجرت ہے :)
Top