زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا -59
یہ لو "ماحضر" کا "مابعد" حاضر ہے۔۔۔
محمد امین
Post #882
نومبر 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -59
میری تصویر میں رنگ کسی اور کا تو نہیں۔۔۔گھیر لیں مجھ کو سب آ کےمیں تماشا تو نہیں
محمد امین
Post #880
نومبر 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نئی محفل فورم پر خوش آمدید
اختیارات کا ناجائز استعمال :D
محمد امین
Post #157
نومبر 15، 2011
فورم:
ضروری اعلانات
نئی محفل فورم پر خوش آمدید
لو اتنا نچلا نمبر میرا :cautious: میں تو نچلا بیٹھنے والوں میں ہوں ہی نہیں:barefoot:
محمد امین
Post #155
نومبر 15، 2011
فورم:
ضروری اعلانات
کون ہے جو محفل میں آیا -59
یہی مرضی کچھ کم ہے کیا؟ اب ایک "ٹام کروز" ٹائپ کے نوجوان کی تصویر کے نیچے "کمسن بوڑھا" لکھا "خود مختاری" کی ہی تو علامت ہے:D
محمد امین
Post #878
نومبر 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لاتوں کے بھوت
ہاہاہاہا بہت خوب۔۔۔شکریہ اپیا۔۔۔
محمد امین
Post #2
نومبر 15، 2011
فورم:
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں
نئی محفل فورم پر خوش آمدید
میں نے شاید اسی وقت رجسٹر کیا تھا جب فورم کی یہ شکل تھی باسم بھائی کی بتائی ہوئی۔ نبیل بھائی میں کس نمبر کا یوزر تھا رجسٹریشن میں، یہ پتا لگ سکتا ہے؟:p
محمد امین
Post #153
نومبر 15، 2011
فورم:
ضروری اعلانات
کون ہے جو محفل میں آیا -59
ناحق سے یاد آیا۔۔۔۔ ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کی۔۔۔جو چاہیں سو آپ کریں، ہم کو عبث بدنام کیا
محمد امین
Post #876
نومبر 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -59
نیند ادھوری چھوڑ کر اٹھنے کے بعد تو ایسا ہی لگ رہا ہے :cry:
محمد امین
Post #875
نومبر 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -59
گو کہ ہونق بر وزنِ رونق نہیں مگر ہیں تو سہی
محمد امین
Post #873
نومبر 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -59
رونق مصروف ہے۔۔ اور ہم ہونق ہیں
محمد امین
Post #872
نومبر 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -59
آج زیادہ رونق نہیں ہے۔۔۔۔۔۔کیوں؟؟؟
محمد امین
Post #870
نومبر 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -59
ہم تلی ہوئی مچھلی کھا رہے ہیں :cool:
محمد امین
Post #869
نومبر 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -59
ہم سو کر اٹھے ہیں کچھ دیر پہلے۔۔۔ بہت عرصے بعد رات آٹھ بجے ہی سوگئے تھے۔۔۔
محمد امین
Post #867
نومبر 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ناعمہ کا چائے خانہ (2)
یہاں کبابوں کا ٹھیہ لگا سکتا ہوں اپنا؟
محمد امین
Post #643
نومبر 15، 2011
فورم:
گپ شپ
تعارف
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وعلیکم السلام ندیم بھائی۔۔۔۔خوش آمدید :)
محمد امین
Post #8
نومبر 15، 2011
فورم:
تعارف و انٹرویو
My talk
Press CTRL+SPACE in the editor area and it will type in English then
محمد امین
Post #143
نومبر 15، 2011
فورم:
General Discussion
کون ہے جو محفل میں آیا -59
السلام علیکم
محمد امین
Post #865
نومبر 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اسکرپٹ: کرکٹ از محسن حجازی
ہاہاہاہاہا دے دیا بس فوراً کنوارپن کا طعنہ
محمد امین
Post #14
نومبر 15، 2011
فورم:
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں
کون ہے جو محفل میں آیا -59
جوتے چلیں گے؟؟؟
محمد امین
Post #863
نومبر 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top