سعود ایک مسئلہ ہے گوگل کروم میں۔۔
کروم کا فیچر ہے کہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو کھینچ کر بڑا کیا جا سکتا ہے۔۔۔مگر نئے فورم میں ایسا ممکن نہیں ہورہا۔۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ تصویر پوسٹ کرو تو وہ ایڈیٹر میں نیچے تک آجاتی ہے اور اس تصویر کے نیچے کچھ اور پوسٹ کرنا ہو تو دشواری ہوتی ہے