نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    اسے کچھ ہو گیا ہے۔ :lol: اس پر آجکل پابندی لگی ہوئی ہے۔
  2. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    ظفری کی بات کا رپلے کرنا تھا۔ اب اس تھریڈ میں دینے کا مزہ نہیں آئے گا۔ اس لیے رہنے دیں اب۔
  3. ماوراء

    چلو چلیں Mitwa

    ہاں کل میں نے آپ کو بہت یاد کیا۔ سوچ رہی تھی کہ باجو آج دکھائی نہیں دیں۔ اس کا مطلب ہے کہ گھر میں کافی رونق لگی ہوئی ہے۔ تو امی پاکستان نہیں چلی گئیں تھیں؟ وہ لطیفہ(ٹیکسٹ) تو میں نے صبح 4،5 بجے بھیجا تھا۔ مزے کا تھا۔ مجھے بھی بہت ہنسی آئی تھی۔ :D
  4. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    اب محب کسی کی دعوت پر آنے والا نہیں۔:lol: اس لیے بنا دعوت میں چلی آئی۔ اور دوسرے تھریڈ کے 100 صفحات تو مکمل ہو جانے دیتے۔ :?
  5. ماوراء

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    ماہ وش۔۔۔۔ :shock: :roll: لڑائی کہاں ہو رہی ہے۔ مذاق کر رہے تھے۔ :(
  6. ماوراء

    ضروری اطلاع

    :P
  7. ماوراء

    ضروری اطلاع

    چلو شکر ہے آپ نے ان کی ایک بات تو مانی۔ ضروری اطلاع دینے کا شکریہ۔ :lol:
  8. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا

    کدھر کدھر گئی میری بندوق۔۔ کہاں ہے۔۔ہاں مل گئی۔۔
  9. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا

    ہاں اب اس میں محشر یا دنیا کا قصور نہیں۔ اس میں کسی کا قصور ہے۔ :twisted:
  10. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا

    سسرال والوں کو پیغام بھیجوں گی کہ ظفری کو شہہ بالا بنا لیں۔ :P :lol: اچھا۔۔ اب میں چلی۔ صبح کے 6 بج رہے ہیں۔ :lol:
  11. ماوراء

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    آپ میرے بارے میں جانتے ہی کیا ہیں۔ جو کسی کو کچھ نہیں بتایا کریں گے۔huh۔
  12. ماوراء

    گانوں کا کھیل (2)

    پیار عشق اور محبت جو بھی ان کا نام لے پہلے دل کو تھام لے نام لینے سے ہی قیامت ہو جاتی ہے۔ ن
  13. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ: تبصرہ جات

    Ops۔ اچھا ٹوپی ہے؟ کیا میری نظر کمزور ہو گئی ہے؟ :roll:
  14. ماوراء

    چٹکلے

    بھئی خبردار جو قیصرانی سے ایسی الٹی سیدھی حرکت کی تو۔ ایک تو اس لڑکے کو ذرا بھی کسی کا خیال نہیں ہے۔
  15. ماوراء

    چٹکلے

    میں یہ پیشن گوئی کر رہی ہوں۔ اب کوئی ٹھٹک کر رکے یا ہمت کر کے آگے بڑھے۔ میں نے تو اپنا کام کر دیا۔ میرا دل ہے ڈھولکی ہم پھر سے رکھ لیں۔ :)
  16. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ: تبصرہ جات

    لیاقت علی خان کے بالوں میں پھول۔ خیر، جس کی بھی تصویر ہے۔ مجھے بالوں میں جو پھول لگا ہے وہ بڑا پسند آیا ہے۔ مجھے بھی ایک ایسا لینا ہے۔ :cry: :P
  17. ماوراء

    چٹکلے

    شادی کا مسئلہ تھا۔ امید ہے کہ عنقریب یہ مسئلہ حل ہونے والا ہے۔ :oops: :P
  18. ماوراء

    گانوں کا کھیل (2)

    لال ڈوپٹہ اڑ گیا رے بیری ہوا کے جھونکے سے مجھ کو پیا نے دیکھ لیا ہائے رے دھوکے سے منا کے مجھے دل دے گا وہ مگر میری جان لے گا وہ۔ گ
Top