جب سے پاکستان سے آئی ہوں۔ اب تک دل نہیں لگا یہاں۔ :P امًی کی بھی ہمت ہے جو اتنے عرصے سے روز کھانا بناتی ہیں۔ امی کے بغیر مجھے ایک مہینہ کھانا کیا بنانا پڑ رہا ہے۔ بہت مشکل ہو رہی ہے۔ یقین کرو روز امی سے فون کر کے پوچھتی ہوں کہ کھانا کیا بناؤں اور کھانا کھانا چھوڑنا کیا ہے۔ بھوک لگتی ہے تو کچن...