نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    چلیں جی شمشاد بھائی، میں چھوٹی نہیں بنتی۔ آپ چھوٹے ہوئے میں بڑی۔ اب خوش؟؟؟ اور باتوں میں نانی اماں۔۔؟ کچھ سمجھ نہیں آئی۔ :? :roll:
  2. ماوراء

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    اگر میں 25 سال کی بھی ہوں تو 10 سال کا فرق بنتا ہے۔ میں تو 25 کی بھی نہیں ہوں۔ :lol:
  3. ماوراء

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا حالِ دل ہم بھی سناتے لیکن جب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا جب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا بیٹھ کر سایہء گل میں ناصر ہم بہت روئے وہ جب یاد آیا...
  4. ماوراء

    چلو چلیں Mitwa

    اچھا تو اب آپ کو میرے جاگنے سونے کی فکر بھی لاحق ہو گئی۔ :roll:
  5. ماوراء

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    اچھا کہاں ہیں کہاں ہیں؟ مجھے تو دکھائی نہیں دئیے۔ :D میں تو ہر وقت تیار رہتی ہوں ۔ لیکن کیا کروں مجھ سے بہت بڑے بھی ہیں نا تو ان کا احترام بھی لازم ہے۔ میں چھوٹی ہوں جو سناتے ہیں سن لیتی ہوں۔ کچھ کہنے بھی نہیں ہوتا۔ :P :lol: :wink:
  6. ماوراء

    چلو چلیں Mitwa

    پیار ہے یہ پیار بھیا۔۔۔کب کوئی سمجھے گا۔ :wink: ویسے آپ کو بڑی خوشی ہوتی ہے جب میری پٹائی یا ڈانٹ پڑ رہی ہو تو۔۔ کوئی خاص وجہ؟؟ :lol: :roll:
  7. ماوراء

    مبارکباد فرحت کیانی محسن بن گئیں

    میرا تو خیال ہے خوش قسمت ہیں۔ کہ اب تک کوئی ملی نہیں۔ ویسے باجو آپ بکری کے بارے میں ماہ وش سے پوچھ رہی ہیں۔ پہلے شاہد خان سے ان کے بارے میں تو معلوم کر لیں۔ کہ وہ کیا، کیسے ہیں؟ اور ہاں ڈھونڈتے وقت سب سے پہلے اس کو یہی بات بتائیے گا کہ موصوف کو لڑکی نہیں بکری چاہیے۔ ویسے باجو اتنی محنت نہ کرنا...
  8. ماوراء

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    لیکن باجو دیکھیں نہ شمشاد بھائی کو کچھ معلوم ہی نہیں۔ :shock: :lol: اور دیکھیں نہ باجو۔ میں ذرا سا کیا بولی۔ کہ ظفری کسی بات کا رپلے کیے بغیر ہی بھاگ گئے۔ :shock: اور میرے لیے اللہ جانے کیسے کیسے الفاظ استعمال کرتے رہتے ہیں۔ :roll: :oops: :evil: :lol:
  9. ماوراء

    مبارکباد فرحت کیانی محسن بن گئیں

    آج ماہ وش صاحب تشریف نہیں لائے۔ باجو، بکری تو کوئی بھی چلے گی۔ اتنا کچھ اس میں دیکھنے کی کیا ضرورت ہے۔ اور ویسے بکرے، بکریوں کی محفل میں کوئی جگہ نہیں۔ :roll:
  10. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    قیصرانی، وکی پر اگر میرے لائق کوئی کام ہوا تو مجھے ضرور بتانا۔ میں آجکل فارغ ہوں۔
  11. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    نوید کا کوئی اتہ پتہ نہیں۔ اب کیا کریں۔ :? :roll:
  12. ماوراء

    گندم کے جواب میں چنے

    محفل پر سب کو تھریڈ مقفل کرنے کا اتنا شوق کیوں ہے؟
  13. ماوراء

    گانوں کا کھیل (2)

    اگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑ دیں گے ہم تمھیں پا کر زمانے بھر سے رشتہ توڑ دیں گے ہم بنا تیرے کوئی دلکش نظارہ ہم نہ دیکھیں گے تمھیں نہ ہو پسند اس کو دوبارہ ہم نہ دیکھیں گے تیری صورت نہ ہو جس میں وہ شیشہ توڑ دیں گے ہم ز
  14. ماوراء

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    شمشاد بھائی کو وہی معلوم ہے جو آپ نے ان کو بتایا ہے۔ مجھے تو وہ کچھ معلوم ہے جو آپ نے مجھے نہیں بتایا۔ :lol:
  15. ماوراء

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    کیوں کیا ہوا۔ بات ہضم نہیں ہوئی کیا۔ چچ چچ چچ۔:lol:
  16. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    سمجھنے والی باتوں کو سمجھ بھی جاتی ہوں شمشاد بھائی۔ اب اتنا بھی کم عقل نہ سمجھیں۔ :roll:
  17. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    میں ابھی شاعری پوسٹ کر کے دکھاتی ہوں۔ وہ کیا ہے کہ آپ کی کہی شاعری میرے اوپر سے گزر جاتی ہے۔ :lol:
  18. ماوراء

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    تو کیا بھابھی اتنی کچی ہیں کہ اپنے شوہر کے راز ایک انجان لڑکی پر ظاہر کر دیں گی۔ :shock: بھابھی۔۔۔دیکھ لیں شمشاد بھائی کیا کہہ رہے ہیں۔ ان کو بس ظفری سے بچا کر رکھئے گا۔ ہاں کہتی ہیں تو کسی دن کال کر کے ظفری کے راز کھولتی ہوں۔ (شمشاد بھائی کو کچھ نہیں معلوم)
  19. ماوراء

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    ہضم تو میں کرواتی ہوں۔ :roll:
  20. ماوراء

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    کھلی کتاب۔۔۔ باجو کو بلاتی ہوں۔ وہ کتاب کھولتی ہیں۔ کھولنے کو تو میں بھی کھول سکتی ہوں۔ لیکن باجو زبردست طریقے سے کھولیں گی۔ :lol:
Top