مجھ سے اچھی غزل کوئی،تجھ سا غزل سرا کوئی
دنیا میں ہو اگر کہیں واضح کرو مثال سے
مجھ کو ہیں کام اور بھی کچھ تو کرو میرا خیال
آتے ہو جب خیال میں ،جاتے نہیں خیال سے
نہیں نہیں ۔۔ یہ بھی بھلا بتانے والی بات ہے۔ :wink:
لیکن مجھے لطیفے سے زیادہ آپ کی بات سن کر ہنسی آ رہی ہے۔ کیونکہ یہ اس سے بھی مزے کی بات ہے۔ :lol: :wink: