نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    سنا دیں۔۔ مجھے سمجھ نہ آئی تو کسی اور کو آ جائے گی۔ ویسے مجھے اوٹ پٹانگ باتیں سمجھ میں نہیں آتیں۔ :wink:
  2. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    جیسے آج کل آپ اڑ رہے ہیں۔ سرخاب کے پر کب لگتے ہیں؟؟
  3. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    آپ کا خیال نہیں ہے۔ اصل میں یہ اپنا خیال کر رہے ہیں۔ آپ کو تو ویسے ہی کہہ دیا۔
  4. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    ہاہاہا۔ نہیں شمشاد بھائی آپ کو کیوں جلانے لگی۔ زیادہ نہیں جلا۔ بس کنارے ذرا جلے ہیں۔ ویسے بہت مزے کا بنا ہے۔ کھائیں گے؟ نہیں۔ کیوں؟ اچھا اچھا۔ :P
  5. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    کیک پہلے لے آئی تھی۔ سوچا کے چائے بھی بنا کر لے آؤں۔ ایک کپ سے کام نہیں بنا ۔ اب ایک کپ اور بنا لاؤں۔ :D
  6. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    یہ تو اس کے پڑوسی پر منحصر ہے۔ کہ وہ پڑوسی ہے یا پڑوسن۔ آپ کی پڑوس میں کون ہے؟
  7. ماوراء

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    ہاہاہاہاہاہا۔ اچھا جانتے ہیں۔ اس لیے تو سب کچھ غلط ملط کہتے جا رہے ہیں۔(لیکن شمشاد بھائی بہت بڑی غلطی کی ہے آپ نے یہاں۔ اس غلطی سے نقصان بھی ہو سکتا ہے۔) :P :D باجو کھانا کھا کے فارغ ہوئی ہیں۔ ابھی سب بیٹھے چائے پی رہے ہیں۔ ان کے گھر میں مہمان آئے ہوئے ہیں نا۔ ابھی رات دو بجے برتن دھو کر...
  8. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    اس وقت تو میں ہمیشہ اکیلی ہی چہل قدمی کرتی ہوں۔ ہاں باجو کے ساتھ رات 3 بجے چہل قدمی ہوتی ہے۔ یاد آیا۔۔۔ ہمارے ہاں بھی دو، تین دن سے برف باری ہو رہی ہے۔ مجھے ایک آنکھ نہیں بھاتی۔ :cry:
  9. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    آج اتفاق سے برتن جلدی دھو لیے تو کیک کھانے کا جی چاہا۔ اس کو میں اوون میں رکھ کر بڑے مزے سے یہاں آ گئی۔ اور وہ بیچارہ آدھا جل گیا۔lol۔
  10. ماوراء

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    باجو کے سارے راز مجھے معلوم ہیں۔ باجو اپنا راز کبھی نہیں چھپا سکتیں۔ اس لیے میں چھپا چھپا کر ان کا بھرم رکھتی رہتی ہوں۔ لیکن شمشاد بھائی، نہ صرف باجو بلکہ سب کے راز میرے پاس محفوظ رہتے ہیں۔ یہ بات ظفری سے پوچھ لیں۔ ان کی ایک بات میں نے کبھی کسی کو بتائی ہو؟؟:wink:
  11. ماوراء

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    شمشاد بھائی۔۔۔ آپ کچھ غلط کہہ رہے ہیں۔ :? :roll:
  12. ماوراء

    گانوں کا کھیل (2)

    بھیڑ میں تنہائی میں پیاس کی گہرائی میں درد میں رسوائی میں مجھے تم یاد آتے ہو گیت میں شہنائی میں خواب میں پروائی میں دھوپ میں پرچھائی میں مجھے تم یاد آتے ہو ت
  13. ماوراء

    چلو چلیں Mitwa

    شمشاد بھائی۔ اب بات یہاں شروع ہو گئی ہے۔ کیا ہو سکتا ہے۔ لیکن سچی سے میں نہ تو وہ لطیفہ آپ کو سنا سکتی ہوں۔ اگر لطیفہ ہمت کر کے سنا بھی دوں۔ تو اس سے باجو کے راز بھی آپ پر کھل جائیں گے۔ :P :lol:
  14. ماوراء

    چلو چلیں Mitwa

    ہاں تو اس میں کیا تھا۔ بعد میں جو ہونا تھا تو پہلے ہی سب کچھ ہو جاتا۔ :P بہرحال۔ یقین کریں۔ آج مجھے آپ کی کہانی سن کر بہت ہنسی آئی ہے۔ اور ابھی تک آ رہی ہے۔ :P :lol: میں ذرا اس صورتِ حال کو اپنے ذہن میں لا رہی ہوں۔ :P
  15. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    ابھی تو میں آئی ہوں۔ اس کے بعد دیکھیں کون آتا ہے۔ :roll:
  16. ماوراء

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    میرا تو کیک بیک ہو رہا ہے۔ ابھی مزے سے کھاؤں گی۔ :D
  17. ماوراء

    گانوں کا کھیل (2)

    :oops: پہل کر گئے۔ :( موسم ہے مستانہ رنگین نظارہ دھڑکن کیا کہتی ہے سمجھو اشارہ س
  18. ماوراء

    گانوں کا کھیل (2)

    یارا او یارا ملنا ہمارا جانے کیا رنگ لائے گا اب ایک پل بھی تم سے بچھڑ کے یہ دل نہ رہ پائے گا تھوڑا سا تو پاگل تھوڑا سا دیوانہ مجھے دل میں رکھنا نظر میں چھپانا تیرا میرا رشتہ کسی نے نہ جانا س
  19. ماوراء

    چلو چلیں Mitwa

    لطیفہ تو میں ضرور پوسٹ کر دیتی۔ لیکن اب وہ سب باجو کے ساتھ بھی ہوا ہے تو اب نہیں کر سکتی۔ باجو کو تو جواب بھی وہی ملا تھا جو لطیفے میں ملا تھا۔ لیکن باجو آپ نے یہ کیوں کہا تھا؟؟ کچھ سمجھائیں تو؟؟؟ :P :lol:
  20. ماوراء

    "میری پسند"

    سزا سے کم کہاں ہے ایسے لوگوں میں میرا جینا سلیقہ ہی نہیں رکھتے جو کوئی بات کرنے کا
Top