میں ابھی دیوار سے پوچھتی ہوں کہ تمھارا کیا بنا۔؟ میرا سر ہے کوئی ہتھوڑا تو نہیں جو دیوار جائے گی۔ ویسے بھی بقول آپ کے ہی کہ اندر سے تو خالی ہی ہے۔ :roll:
ہاہاہاہا۔ نہیں شمشاد بھائی، وہ کھانے تو یقیناً ان کے لیے نقصان دہ ہوتے ہوں گے۔:lol:
ایسا کیوں ہوتا ہے کہ جس چیز کی ہم خواہش کرتے ہیں وہ ہم سے دور اور جس چیز کی ہم خواہش نہیں کرتے وہ ہم سے نزدیک ہوتی جاتی ہے؟
اللہ نہ کرے کہ میری باری نزدیک ہو۔ میں تو سب مذاق میں کہتی رہتی ہوں۔ کہ سب جو میرے بارے میں اتنے فکرمند نظر آتے ہیں۔ ان کی فکریں ختم ہو جائیں۔ :wink: :lol:
مجھے لگتا ہے کہ یہ غصیلہ ہونا ہی (جو کہ آپ نہیں ہیں) کام کر جاتا ہے۔ میں سوچ رہی ہوں۔ میں بھی لڑائی کرنا سیکھ لوں۔ کچھ تو آپ سے اب تک سیکھ چکی ہوں۔ لیکن ایکسپرٹ ہو جاؤں۔ شاید پھر میں بھی اچھی بن جاؤں۔ :P :lol:
فرحت سے کیوں پوچھوں۔ مجھے بھلا خود نہیں معلوم۔ :(
اور ویسے بھی فرحت نے تو بتا...
کتنی خوش قسمت ہیں سب ایک دوسرے کے نزدیک نزدیک ہی رہتی ہیں۔ اسی لیے تو آپ پاکستان جانے کا نام نہیں لیتیں۔ :(
ہاں، ایک لطیفہ اور یاد آ گیا۔ سوچا آپ کو بھی سنا دوں۔ :lol:
اچھا پھر صحیح ہے۔ پھر میں بھی آئندہ رات دو بجے ہی برتن دھویا کروں گی۔ جس دن سے آپ نے سسرال کا کہہ کر ڈرایا ہے۔ میں تو ڈر سے اب شام ہونے سے پہلے ہی برتن دھو لیتی ہوں۔ :roll: :P
نہیں، ایسا تو نہیں میں نے کہا۔ یہ بات تو سچ ہے کہ سبھی آپکو پسند کرتے ہیں۔ اور آپ سب سے اچھے طریقے سے پیش بھی آتی ہیں۔ لیکن میرے ساتھ کبھی کبھی زیادتی کر جاتی ہیں(تھیں)۔ آجکل ذرا سکون ہے۔ :P :lol:
لیکن باجو آپ کے پاس کیا گر ہے۔ یا کوئی جادو کی چھڑی ہے سب کو قابو کرنے کی۔؟ مجھے بھی کچھ بتائیں...
ہاہاہا۔ سب نے کہا ہو گا کہ اس سے پہلے آپ پوری پارٹی سمیت آ جائیں۔ اس بار ہم پہل کر جاتے ہیں۔ :D
اچھا، میں ایس ایم ایس کر رہی ہوں۔ سائلنٹ ہی ہے نا یہ نہ ہو کہ آواز سے سب اٹھ ہی جائیں۔ :D