شمشاد بھائی اب ایسی بھی کیا خوش فہمی کہ محفل میں جو آئے اچھا ہی ہو گا۔ خیر۔۔ محفل میں اب کیا کیا موجود ہے سبھی جانتے ہیں۔ میں نے کچھ کہہ دیا تو “چھوٹا منہ بڑی بات“ والی بات ہو جائے گی۔ :P
ہاں۔۔ بات روح کی ہو رہی تھی۔ اور تو اور قیصرانی نے تو روح کو بہن بھی بنا لیا۔ :shock: