یقین کریں شمشاد بھائی، کھانا کافی اچھا بنا لیتی ہوں۔ ایک ہی تو کام مجھے ٹھیک سے آتا ہے۔ اور سب بہت تعریف کرتے ہیں۔ اور یہاں تک کہ ابو پاکستان جائیں تو مجھے وہاں سے کہہ رہے ہوتے ہیں کہ میں تمھارے کھانے مِس کر رہا ہوں۔ اور بھائی تو میرے بنائے ہوئے کھانوں کے بعد انگلیاں ہی چاٹتا رہ ہے۔lol۔
اور آج...