زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آیۃ کریمہ - 1
لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
اشتیاق علی
Post #99
جولائی 4، 2012
فورم:
اوراد و اذکار
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
ٹھیک ہے بھائی ۔ سمجھیے رجسٹرمیں نام درج ہو چکے۔ بہت خوب ۔ سب سے اچھا کیا پکاتی ہیں؟
اشتیاق علی
Post #16,556
جولائی 4، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
ٹھیک ہے جناب ۔ مگر فیس تو ہم نے کوئی رکھی ہی نہیں۔ ہا ہا ہا
اشتیاق علی
Post #16,552
جولائی 4، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اسان سان ڪچهريون ڪيو دوستو
تو پھر کیسے اس مد میں آگے بڑھا جا سکتا ہے؟
اشتیاق علی
Post #152
جولائی 4، 2012
فورم:
سندھی فورم
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
کورین زبان سیکھی تھی ۔ اس لیے سوچا کہ احباب کو بھی سکھائی جائے۔ آپ کیا کہتے ہیں اس مد میں؟
اشتیاق علی
Post #16,551
جولائی 4، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
شروع کریں گے۔ مگر طلباء تو اکٹھے ہو جائیں۔۔ کیا خیال ہے؟
اشتیاق علی
Post #16,548
جولائی 4، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ساتویں سالگرہ
میں ، محفل اور ہی ہی ہی
آہستہ آہستہ نسخوں کی پٹاری کھل رہی ہے۔
اشتیاق علی
Post #131
جولائی 4، 2012
فورم:
محفل کی سالگرہ
اسان سان ڪچهريون ڪيو دوستو
تسلی بخش جواب کا بہت شکریہ۔ مجھے بہت شوق ہے سندھی زبان سیکھنے کا ، اس کی وجہ یہ ہے کہ میرے ماموں جان سندھ سکھر میں رہتے ہیں اور اسی لیے وہاں آنا جانا بھی لگا رہتا ہے ۔ اس لیے ضروری سمجھتا ہوں کہ یہ زبان سیکھ لوں۔ مگر تا حال سیکھ نہیں پایا۔
اشتیاق علی
Post #149
جولائی 4، 2012
فورم:
سندھی فورم
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
ذرا گہرائی سے چھان بین کیجئے اگر ایسا نہیں ہے تو کورین زبان سکھانے کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔ کیا خیال ہے آپ کا؟
اشتیاق علی
Post #16,545
جولائی 4، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ساتویں سالگرہ
میں ، محفل اور ہی ہی ہی
دیکھتے ہیں مگر وہ بھلا کیوں ایسی کتاب شائع کرنی لگیں۔وہ تو ایسے آزمودہ نسخہ جات کی کتاب تو اپنے پاس سنبھال کر رکھیں گی۔ کیوں اپیا۔
اشتیاق علی
Post #128
جولائی 4، 2012
فورم:
محفل کی سالگرہ
شاکر بھائی کس بات پر بے قراری ہے؟
شاکر بھائی کس بات پر بے قراری ہے؟
اشتیاق علی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 4، 2012
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
سعود بھائی کیا پہلے کبھی کورین زبان سکھانے کا سلسلہ شروع ہوا اردو محفل میں؟
اشتیاق علی
Post #16,543
جولائی 4، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ساتویں سالگرہ
میں ، محفل اور ہی ہی ہی
اب ہم سے بھی کیا چھپانا ۔ کیا اس مد میں کسی کتاب سے استفادہ حاصل کیا گیا ہے ؟
اشتیاق علی
Post #126
جولائی 4، 2012
فورم:
محفل کی سالگرہ
اسان سان ڪچهريون ڪيو دوستو
مجھے یہاں اردو میں جواب تو نہیں دینا چاہئے۔ مگر میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا کوئی سندھی سیکھنے کا بھی سلسلہ ہے اردو محفل میں؟
اشتیاق علی
Post #147
جولائی 4، 2012
فورم:
سندھی فورم
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
اللہ پاک آپ کو ہمت و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔ ایسا کر کے آپ بہت خوب کرتی ہیں۔ کیا کھانا بھی پکا لیتی ہیں؟
اشتیاق علی
Post #16,541
جولائی 4، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ساتویں سالگرہ
میں ، محفل اور ہی ہی ہی
بہت خوب ۔ ذرا مقدس اپیا یہ بتائیے گا کہ یہ فن کہاں سے سیکھا؟
اشتیاق علی
Post #124
جولائی 4، 2012
فورم:
محفل کی سالگرہ
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
بہت شکریہ۔ میرے ذہن سے نکل گیا کہ ٹیگ بھی کیا جاسکتا ہے کسی کو ۔ :p
اشتیاق علی
Post #16,539
جولائی 4، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
گھر کے کام کرنا تو آپ کا فرض بنتا ہے ۔ مگر آپ کے مراسلوں کی تعداد دیکھ کر تو نہیں لگتا۔:)
اشتیاق علی
Post #16,538
جولائی 4، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ساتویں سالگرہ
میں ، محفل اور ہی ہی ہی
سزا اور وہ بھی عبرت ناک ۔ ہمیں ڈرا رہے ہیں آپ۔:notworthy:
اشتیاق علی
Post #122
جولائی 4، 2012
فورم:
محفل کی سالگرہ
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
بالکل بجا فرمایا آپ نے۔ ایک بات پوچھنی تھی اگر کسی زبان کے سکھانے کے بارے میں لکھنا ہو تو کس زمرے میں لکھوں؟
اشتیاق علی
Post #16,535
جولائی 4، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top