نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    واہ شمشاد بھائی طوطے کا ذکر تو آپ بھول ہی گئے۔
  2. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    ہاں یہ تو ہے مگر کافی دیر سے آپ کے پیغام کے بعد کسی اور کا پیغام نہیں آیا اس دھاگے میں۔
  3. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    سینئرز سے اجازت مانگنی پڑتی ہے۔
  4. اشتیاق علی

    ساتویں سالگرہ میں ، محفل اور ہی ہی ہی

    بالکل جناب ۔ ٹھیک کہتے ہیں آپ ۔ اگر ہماری بات سے آپ کو برا لگا ہو تو معافی کا طلب گار ہوں۔
  5. اشتیاق علی

    نئے دھاگے کا نیا نام

    پرانے والا نام ہی بہتر رہے گا ۔
  6. اشتیاق علی

    ساتویں سالگرہ میں ، محفل اور ہی ہی ہی

    بالکل۔ مگر آپ ان کی منہ پر بھی تعریف نہ کریں ۔ شوخے ناں ہو جائیں کہیں۔:)
  7. اشتیاق علی

    ساتویں سالگرہ میں ، محفل اور ہی ہی ہی

    اصل میں آپ کی پوسٹ کا حوالہ شامل ہو گیا۔
  8. اشتیاق علی

    ساتویں سالگرہ میں ، محفل اور ہی ہی ہی

    بہت خوب ۔ اسے کہتے ہیں اصلی والا بھائی۔ آپ ناراض مت ہوں کیونکہ سعود بھائی جیسا بھائی نہیں ملے گا۔
  9. اشتیاق علی

    نئے فونٹ کا سکرین شاٹ

    نظر ثانی کرنے کا بہت شکریہ۔
  10. اشتیاق علی

    خطِ نستعلیق

    بہت خوب تحریر کیا آپ نے ۔ نستعلیق کے بارےمیں بہترین تحریر ہے۔
  11. اشتیاق علی

    ساتویں سالگرہ میں ، محفل اور ہی ہی ہی

    آپ بھی خوب چڑھاتے ہیں مقدس اپیا کو۔
  12. اشتیاق علی

    ساتویں سالگرہ میں ، محفل اور ہی ہی ہی

    سعود بھائی بھیگے بلے۔ لیجئے آپ ناراض مت ہوں ۔
  13. اشتیاق علی

    نئے فونٹ کا سکرین شاٹ

    لیکن جو خامیاں ٹھیک کی ہیں کیا وہ ٹھیک ہیں؟
  14. اشتیاق علی

    ساتویں سالگرہ میں ، محفل اور ہی ہی ہی

    مجھے نہیں لگتا کہ سعود بھائی سست ہیں۔ یہ آپ کے سامنے جان بوجھ کر بھیگی بلی بن جاتے ہوں گے۔
  15. اشتیاق علی

    ساتویں سالگرہ میں ، محفل اور ہی ہی ہی

    ہر بات پر مسکرانا جواب تو نہیں۔
  16. اشتیاق علی

    نئے فونٹ کا سکرین شاٹ

    نبیل ، شمشاد ، ابن سعید ، شاکرالقادری اور دیگر احباب غلطیوں کی تصحیح کے لیے مشورے دیں۔
  17. اشتیاق علی

    ساتویں سالگرہ میں ، محفل اور ہی ہی ہی

    بھیاز ۔۔۔ خدا خیر کرے۔ آپ اتنے سست پہلے تو نہ تھے ۔
  18. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  19. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  20. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
Top