نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بہت خوب ۔ اللہ پاک خوش و خرم اور فٹ فاٹ رکھے۔ آمین۔ ہم بھی ٹھیک ہے۔ اللہ کا کرم ہے۔ بس آفس کے کاموں میں الجھے ہوئے ہیں۔
  2. اشتیاق علی

    مکمل ویب سائٹ کا سکرین شاٹ لینا

    طریقہ کار آمد ہے ۔ شیئرنگ کا شکریہ سعود بھائی۔
  3. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم! کیسے ہیں سب؟
  4. اشتیاق علی

    ساتویں سالگرہ اہلیان امتحانات کے لیے :)

    چونکہ امتحان کا نتیجہ بذریعہ انٹر نیٹ ہی چیک کر لیا جاتا ہے۔ سو میں اس کا سکرین شارٹ دکھا دوں گا۔ اس بار تیسرے سمسٹر کے پیپر دئیے ہیں بی اے (ماس کمیونی کیشن) کر رہا ہوں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ۔
  5. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بہت خوب۔ اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔
  6. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    صبر کرنا ضروری ہے گاڑی کے سفر کے دوران۔
  7. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    خراب تھی وہ چائے جو شگفتہ اپیا نے پی۔ :)
  8. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کیوں کیا ہوا اتنی تھکان کیسے ہو گئی آپ کو؟
  9. اشتیاق علی

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ اللہ کے سوا نقصان سے بچنے اور فائدہ حاصل کرنے کی طاقت کسی اور کو نہیں ہے۔ اللہ کے سوا کوئی اور جائے پناہ اور جائے نجات نہیں ہے۔
  10. اشتیاق علی

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيم الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْہِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْہِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین
  11. اشتیاق علی

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  12. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  13. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  14. اشتیاق علی

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  15. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  16. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  17. اشتیاق علی

    ساتویں سالگرہ اہلیان امتحانات کے لیے :)

    جی ضرور شیئر کیا جائے گا۔ مگر رزلٹ آنے پر ۔ کیونکہ اوپن یونیورسٹی کے رزلٹ آنے میں ایک ڈیڑھ ماہ تو لگ ہی جاتا ہے۔:)
  18. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    تمام محفلین کا سلام مسنون۔ کیسے ہیں سب ؟
  19. اشتیاق علی

    محفل اسٹاف میں تبدیلیاں

    محفل اور محفلین کے بارے میں اتنے اچھے خیالات کا اظہار کیا آپ نے۔ ہم سب آپ کے مشکور و ممنون ہیں۔
  20. اشتیاق علی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    پہلا بیٹا ورژن کب تک ریلیز کر رہے ہیں؟
Top