رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
بالکل درست فرمایا شمشاد بھائی آپ نے۔
پڑھکو محفلین کے لیے امتحانات میں کامیابی کے لیے دعا گو ہوں۔ اللہ پاک اچھے نمبروں سے پاس کرے۔ آمین۔
ویسے ہمارا بھی کل مطالعہ پاکستان کا پرچہ ہے۔