دوسروں پر اندھی تقلید کا بے جا الزام اور خود کیا پڑھ رہے ہیں، کیا سمجھ رہے ہیں اور کیا کیا کہہ رہے ہیں۔۔۔
ہم نے کب کون سی ناکامی کا ذکر کیا ہے؟؟؟
صرف بے عریانی و فحاشی کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔۔۔
لیکن آپ نہ جانے اپنے دل میں بھرا کون سا زہر اگلے جارہے ہیں۔۔۔
شاید وہی زہر جو لبرلز فسادیوں کے ایمان...