نتائج تلاش

  1. سید عمران

    دل دے تو اس مزاج کا پروردگار دے۔۔۔ جو رنج کی گھڑی بھی خوشی سے گزار دے!!!

    دل دے تو اس مزاج کا پروردگار دے۔۔۔ جو رنج کی گھڑی بھی خوشی سے گزار دے!!!
  2. سید عمران

    چڑانا -- چڑنا ؛ ستانا -- ؟؟؟

    یہ وہ مقام ہے جہاں سب کے پر جلتے ہیں!!! :):):)
  3. سید عمران

    آوے - آئے ؛ لیوے - ؟؟؟

    ہائے ری یہ مجبوری!!!
  4. سید عمران

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    چوں کہ مارنے والے غیر مسلم اور مرنے والے مسلمان ہیں اس لیے انسانیت کی ماں مری ہوئی ہے۔۔۔ یہ مردار ماں اس وقت ہوش میں آتی ہے اگر مسلمان اس کا الٹ صرف سوچ بھی لیں!!!
  5. سید عمران

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    بھارتی دارالحکومت دہلی اور بھارت کے دوسرے شہروں میں مودی سرکار کی سرپرستی میں راشٹریہ سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور مودی سرکار کے پروردہ ہندو انتہاءپسندوں کی جانب سے جس دیدہ دلیری کے ساتھ مسلم کش فسادات کا سلسلہ شروع کیا گیا اس سے مودی سرکار کی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کیساتھ دشمنی پوری دنیا کے...
  6. سید عمران

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    پاکستان کا بھارت میں مسلم کش فسادات پر تشویش کا اظہار اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف امتیازی قوانین پر تشویش کا اظہار کر دیا جبکہ مسلم کش فسادات کے خلاف تہران میں بھی مظاہرہ کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت میں امتیازی قانون کا نفاذ کرکے اقلیتوں بالخصوص...
  7. سید عمران

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    اسی سے اندازہ لگالیں کہ ہم بھیا کا چہرہ دیکھنے کے باوجود ہمیشہ کتنی ہمت سے کام لیتے ہیں!!! :(:(:(
  8. سید عمران

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    کچھ بلبل سے بھی پوچھ لو بھائی لوگو!!!
  9. سید عمران

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    یہ پرندہ موقع کی مناسبت سے جنس بدل لیتا ہے!!!
  10. سید عمران

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    یہاں چوک ہوگئی۔۔۔ اس بار یہ عاطف کا بلبل نکلا!!!
  11. سید عمران

    تعارف زاہد لطیف

    فی الحال تو لطیف سے لطائف کا حظ اٹھاتے ہیں!!!
  12. سید عمران

    تعارف زاہد لطیف

    یہ زاہد لطیف ہیں۔۔۔ شاعری والے الگ ہیں۔۔۔ وہ زاہدِ خشک صاحب ہیں!!!
  13. سید عمران

    دعا میری امی جی کے لیے دعاؤں کی درخواست

    اللہ تعالیٰ صحت کاملہ بعافیت و بسرعت عطا فرمائیں!!!
  14. سید عمران

    ذہین و فطین محفلین!

    ہمارے بھیا کا نام اس لڑی میں شامل نہیں، چاہے الٹی گنتی کے طور پر ہی سہی شامل ضرور ہونا چاہیے۔۔۔ ;););) ورنہ ہم بائیکاٹ کرتے ہیں۔۔۔ :sneaky::sneaky::sneaky: وسیے بھی لڑی کے باہر کوئی محفلی نہیں بچا۔۔۔ اس لیے انفرادیت باہر رہنے میں ہی ہے!!! :p:p:p
  15. سید عمران

    ابن انشا انشاءجی اُٹھو اب کُوچ کرو اس شہر میں جی کا لگانا کیا۔

    عجب انگریزی لکھی کہ اسے عربی میں بھی پڑھ سکتے ہیں۔۔۔ وَ اِرَم وَیْلَ کُم!!!
  16. سید عمران

    داغ، شعر، دل اور شیشے کا بھیا سے کوئی لینا دینا نہیں۔۔۔ رہی بات پتھر کی تو ان کے ساتھ رہیں گے تو...

    داغ، شعر، دل اور شیشے کا بھیا سے کوئی لینا دینا نہیں۔۔۔ رہی بات پتھر کی تو ان کے ساتھ رہیں گے تو تڑاتڑ سر پر پڑیں گے!!!
  17. سید عمران

    یہ داغ کا شعر ہے۔ داغ کے بارے میں کسی نے کہا تھا کہ داغ پر یہ ضرب المثل باکل فٹ آتی ہے کہ نکلی...

    یہ داغ کا شعر ہے۔ داغ کے بارے میں کسی نے کہا تھا کہ داغ پر یہ ضرب المثل باکل فٹ آتی ہے کہ نکلی ہونٹوں، چڑھی ’’کوٹھوں‘‘۔۔۔ اِدھر داغ کے منہ سے کوئی غزل نکلتی، اُدھر کوٹھوں تک فوراً جاپہنچتی!!!
Top