مگر افسوس کی بات یہ کہ تماشہ دکھاتے دکھاتے انہوں نے اسے زندگی بھر کا روگ بنا لیا ہے۔۔۔
تماشہ پر ہنسا جاتا ہے اور روگ پر رویا۔۔۔
روگ سے بچنے کے لیے لوگوں کو ہوشیار کیا جاتا ہے کہ دیکھو مغرب نے عورت کو کیسے کیسے جھانسے دے کر سڑکوں پر، ہر مرد کے بستروں پر عریاں کردیا۔۔۔
اگر تم بھی ان کے چیلے چانٹوں...