یہ لوگ حقائق نہ جھٹلائیں تو ان کا چولہا روٹی کیسے چلے؟؟؟
چوں کہ مسلمانوں پر ظلم ہورہا ہے اس لیے انسانیت کی ماں کا سینہ ٹھنڈا ہے۔۔۔
دیکھ لیں انسانیت کی ماں کا سینہ پیٹنے والوں کو کیسے سانپ سونگھا ہوا ہے۔۔۔
یہ حال مسلمان غیر مسلموں کا کرتے پھر دیکھتے کہ یہی لوگ کیسے کووں کی طرح کائیں کائیں کرکے...