مشہور زمانہ اختلاط کے لیے مرد و زن کی جسمانی طور پر موجودگی اور آپس میں خلط ملط ہونا ضروری ہے۔۔۔
جیسے دفتروں میں، تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے۔۔۔
ورنہ بظاہر اختلاط تو بازاروں میں، راستوں میں، حرم میں بھی ہوتا ہے۔۔۔
لیکن وہاں سب اجنبیوں کی طرح گزر جاتے ہیں، قرار پکڑ کر آشنائی، شناسائی اور میل...
عورتوں کے حقوق تو دار الافتاء میں بیٹھے یہی مولوی دلاتے ہیں۔۔۔
آئے دن ہمارے پاس کتنے لوگ آتے ہیں، کسی نے بیوی کو طلاق دے دی ہوتی ہے، کوئی بیوی کے کردار پر شک کرتا ہے، بھائی بہن کو والدین کی جائداد میں سے حصہ نہیں دیتے، بچیوں کے لیے رشتہ کے سلسلہ میں والدین پریشان ہوتے ہیں۔۔۔
آپ لوگوں کو کیا...
فاخر بھائی حقوق نسواں اور لباس سے آزادی نسواں میں مشرق مغرب کا بُعد ہے۔۔۔
کاش کوئی ایک چارٹ بنائے، اس میں مختلف مذاہب کے کالم ہوں۔ان کالمز میں اسلام نے عورت کو جو حقوق دئیے ہیں اور دیگر مذاہب میں ان کے جو حقوق ہیں سب کا موازنہ ہو۔۔۔
بے دین لوگوں کا مقصد عورتوں کو ان کا کوئی حق دلانا نہیں کٹی...
اظہارِ آزادی رائے کا واہیات قانون مغربی نجاستوں کی پوٹ میں سے ایک غلاظت ہے۔۔۔
کہ جو منہ میں آئے بک دو۔۔۔
لیکن جب کوئی بڑا واقعہ رونما ہوتا ہے تو اس کی تشریح کرنے سر جوڑ کے بیٹھ جاتے ہیں کہ اس اظہار کی حد کیا ہے؟؟؟
اگرچہ ہولوکاسٹ پر تنقید کی ممانعت سے خود ہی اس قانون کا جنازہ نکال دیا تاہم پھر...
ہر ہر کی بات تو ہم نے بھی نہیں کی۔۔۔
اکثریت کی بات کی ہے۔۔۔
بحیثیت انسان ان میں بھی اچھی بری طبعیت کے لوگ پائے جاتے ہیں۔۔۔
بحیثیت انسان ہم ان کو برا نہیں کہہ رہے۔۔۔
صرف عریانیت اور فحاشی کو برا کہا جارہا ہے!!!
آپ کے لیے امریکہ جیسے بڑے درندے کی حمایت کافی ہے جس نے عراق، افغانستان، پاکستان، شام، لیبیا میں کروڑوں مسلمانوں کے خون ناحق کی ندیاں بہادیں۔۔۔
آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں!!!
جو تاریخی موشگافیاں آپ نے کرنے کی کوشش کیں ان سے بچہ بچہ واقف ہے۔۔۔
ظاہر ہے آپ نے یہ تو بولنا ہی ہے، ہمیں اس پر کوئی تعجب نہیں ہوا۔۔۔
جب مصیبت سر پر آپڑے چاہے اس کے عوامل کچھ بھی ہوں تو ان سے بچاؤ کی تدابیر ضرور اختیار کرنی چاہئیں۔۔۔!!!