جیسے جیسے دریا کے قریب ہوتے ہیں فضاؤں میں پانی کی خوشبو بڑھتی جاتی ہے۔۔۔
ایسے ہی جب بڑا کوئی واقعہ وقوع پذیر ہونے لگتا ہے تو فضاؤں میں سرگوشیاں بڑھتی جاتی ہیں۔۔۔
بہرحال آپ کی بات درست ہے کہ بڑے کام کے لیے بڑے اطمینان و اہتمام سے تیار ہونا چاہیے۔۔۔
بلاوجہ کی پھاؤڑیاں مارنے سے احترزا کرنا چاہیے!!!