چند پہلوؤں میں مماثلت ہمیں بھی محسوس ہوئی، تاہم آپ کی عمر جاننے کے لیے بیک وقت 123 صفحہ جات پڑھنا مشکل ہیں۔ آپ خود ہی بتا دیں کہ آپ ممکنہ طور پر ہمارے مستقبل سےتشریف لائی ہیں یا ماضی سے؟( اگر ماضی سے ہیں تو میں آپ کو بتا سکتی ہوں کہ چاہے دبے پاؤں لوٹ جائیے یا الٹے پاؤں ۔کیونکہ آگے والے ابواب میں...