محفل میں بڑی بڑی ہستیاں آ رہی ہیں، کئی انکشافات ہو رہے ہیں ، کہیں دو عورتوں کے ستارے میچ کیے جا رہے ہیں اور کہیں لوگ جوق در جوق تصویریں اپلوڈ کر رہے ہیں۔ یہ وہی تصویریں ہیں جو عرصہ دراز سے اپنے دیکھنے والوں کی مانگ کر رہی تھیں اور جنہیں ان کو کھینچنے والے نے بھی مڑ کر نہ دیکھا تھا۔ ایک اور شے...