نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    ایک اور ایک گیارہ!
  2. مریم افتخار

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی!
  3. مریم افتخار

    نہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی۔۔۔

    زمستانی ہوا میں گرچہ تھی شمشیر کی تیزی نہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی آدابِ سحر خیزی کہیں سرمایہَ محفل تھی میری گرم گفتاری کہیں سب کو پریشاں کر گئی میری کم آمیزی (ہمارے ضمیر نے مصرع مکمل کرنا اس واسطے گوارا نہ کیا کہ ہم ہر روز صبح جلدی اٹھنے کا قصد کرتے ہیں اور روز صبح یہ بات بھول جاتے ہیں)
  4. مریم افتخار

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    اعراب کی خیر ہے، بس دو کوایک ہی دفعہ لکھئیے گا!
  5. مریم افتخار

    جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل

    ریٹنگ بھی بندہ دیکھ کے سلب ہوتی ہے!
  6. مریم افتخار

    جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل

    محفل برخاست ہو رہی ہے ورنہ کہتے کہ اپنے ہی مراسلے پر پرمزاح کی ریٹنگز دینے کا اختیار دیا جائے!
  7. مریم افتخار

    نہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی۔۔۔

    تصور دوسرے کریں تو کریں، اپنے لیے تو یہی حقیقت ہے! :daydreaming:
  8. مریم افتخار

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    گلاب کو جس نام سے بھی پکاریں وغیرہ۔۔۔۔ :heehee:
  9. مریم افتخار

    نہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی۔۔۔

    مزیدبرآں یہاں تک تقریبا ساری جگہیں واکنگ ڈسٹینس پر تھیں۔ جو لوگ بالکل نئے ہیں ان کو بتاتی چلوں کہ ہم نے ابھی تک چلتے چلتے واٹر لو سٹیشن، لندن آئی، بگ بین، ہاؤسز آف پارلیمنٹ، ویسٹ منسٹر ایبے، پارلیمنٹ سکوئیر، سینٹ جیمز پارک اور بکنگھم پیلس دیکھے ہیں اور اب ہم ٹیوب سٹیشن کی طرف جا رہے ہیں تاکہ...
  10. مریم افتخار

    نہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی۔۔۔

    افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ بکنگھم پیلس پہ اپنا فوٹوشوٹ زیادہ کیا اور پیلس کا تھوڑا۔ جو ایک دو یادگاریں پیلس کی ہیں وہ یوٹیوب آج کے دن لینے سے انکاری ہے۔ امید ہے کل آپ لوگ دیکھ پائیں گے ایک اور سونے کا مجسمہ وغیرہ۔
  11. مریم افتخار

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    بھائی pun-intended وغیرہ۔۔۔
  12. مریم افتخار

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    لنک کے لیے barter -system چلے گا۔ یعنی پہلے نکتہ نمبر دو پر عمل درآمد کا لنک آئے گا ، پھر ادھر سے نکتہ نمبر ایک اور تین والے جاویں گے! 😂
  13. مریم افتخار

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    ہاں جی ہماری ریسرچ یہ کہتی ہے کہ جوڑے میں سے ایک وقت میں ایک صنف کرخت ہو سکتی ہے۔ اگر دونوں ہو جائیں تو محلے والے نیٹ، کیبل اور دیگر تفریحی سٹریمنگ کٹوا دیتے ہیں!!
  14. مریم افتخار

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    محفل میں عبدالقیوم چوہدری صاحب کو بار بار یاد نہ کریں۔وہ اب کئی سال سے ورچوئل سفر پر نکلے ہوئے ہیں اور جب تھک جاتے ہیں تو ٹریول ولاگز بند کر کے سو جاتے ہیں!
  15. مریم افتخار

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    آپ کے مندرجہ بالا مراسلے میں تین نکات زیر بحث ہیں۔ پہلے میں عبداللہ محمد بھائی کے غلط جگہ بٹیٹ کے استعاراتی استعمال کی جانب اشارہ ہے۔ تیسرے میں یاز صاحب کے اپنے انٹرویو کے جواب نمبر10 کی تائید ملتی ہے۔ مگر ہائے وہ نکتہ نمبر دو!!
  16. مریم افتخار

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    ہاں جی محفل میں سیکھنے اردو ہی آتے ہیں لیکن سکھانے والے فارسی سکھاتے ہیں (ہمارے قومی ترانے کی طرح)۔یہی وہ دوسرامسئلہ ہے جس کی وجہ سے محفل بند ہو رہی ہے۔اور پہلا مسئلہ تاحال زیک کا ونڈوز بوٹ اپ کیے بغیر لاف نہ کر پانا ہے!! کیا یہ کسی اور ٹائم لائن سے میں ہی ہوں؟ مجھے Flash کا سیزن یاد آ رہا...
  17. مریم افتخار

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    نہیں، آپ نے اچھا کیا ہچکچا کر۔ کاش وہ بھی ہچکچائیں!
Top