سٹوڈنٹس کے لیے 16 پاونڈز کی اور StudentBeans سے۔ہماری فلیٹ میٹ نے اس معاملے میں ہماری تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملا دیے کہ میں نے یہ دیسی جگاڑ کیسے لگایا۔ بقول اس کے اگر وہ اکیلی جاتی تو اگرچہ وہ سٹوڈنٹ تھی مگر اس نے اڑھائی گنا مہنگی ہی لینی تھی۔ میں اس کو کفایت شعاری کہوں گی جو اپنی زندگی...