نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا حافظ ابھی کے لئے
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چھٹی جماعت میں اے بی سی سکھائی جاتی تھی ہمارے اسکول میں تو!
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی بھر خوش رہیں سب، وعلیکم السلام
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین بھی چائے کی وجہ سے محفل میں نہ ہو کر بھی محفل کا حصہ ہے!
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یمن سے بھی بہت مہاجرین ہیں
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم تو نہیں ہو گا اگر ساتھ میں نمکین چیز نہ ہو، صرف پیالیاں ہی ہوں
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ جانے کتنے مہاجر آباد ہیں برطانیہ میں، ڈیٹینشن سینٹر بھی جانا ہوا؟
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگتا ہے کہ اب تو سب سو گئے ہوں گے، مجھے اب وقت ملا ہے یہاں حاضری لگانے کا
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظہر کے بعد چائے پی کر تھانہ کھولا جائے گا
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس دو چار گھونٹ ہی میرے لیے، کیوں کہ میں کڑک چائے پیتا ہوں اورآپ لوگ شاید نارمل
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رات دس بجے تک بیٹھتے ہیں ہم دوکان پر لیکن آج مجھے بھی جلدی گھر آنا پڑا
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ پیا بھی نہیں جاتا
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحت کے لیے اچھی چیز معلوم ہوتی ہے۔ معدہ کے لیے خاص طور پر، جس طرح چائے ہے اس کا آدھا لے لیں
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈکار ابھی کھانا کھانے کے بعد آئے گا ان شاء اللہ، اس کے بعد چائے
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قہوہ کا موسم بھی اب قریب ہی ہے۔ سردیوں میں یہاں لاہور میں پشاوری قہوہ بہت بکتا ہے، خاص طور پر بازاروں میں
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایسا ہو سکتا ہے کہ وجی بھائی کا شیر کھل گیا ہو اور اس کو پکڑنے کے چکر میں لگے ہوں
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بائیکیا نے بہت سے کام آسان کر دئے ہیں، خاص طور پر کسی کو کوئی چیز بھیجنا وغیرہ
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوئی بھی سورت ہو ترجمہ کے ساتھ پڑھنا یا سننا بہتر ہے۔
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہو سکتا ہے ختم ہو گیا ہو کیونکہ کل ادرک کا قہوہ بنایا تھا
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کے ہاتھ کی بنی ہوئی لگتی ہے یہ چائے
Top