زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لوگوں کا رجحان ٹی وی ڈراموں اور ویڈیوز کی طرف زیادہ ہو گیا ہے۔ جو مضامین کتابوں وغیرہ میں پڑھنے کے لیے دیے جاتے ہیں وہی مضامین اگر ڈراموں یا ویڈیوز وغیرہ کی صورت میں عام ہو جائیں تو فائدہ ہے میرے خیال میں!
عظیم
Post #28,084
ستمبر 26، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عظیم ہے وہ ذات جس نے ایمان کی سمجھ عطا فرمائی
عظیم
Post #16,245
ستمبر 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خدا جھوٹ نہ بلوائے گھر کا بنایا ہوا نہیں لگتا
عظیم
Post #28,064
ستمبر 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین بے چاری کی ہی ڈیوٹی لگے گی کافی کے لیے بھی
عظیم
Post #16,229
ستمبر 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہیں ہوں غلط تو ہم سب لا علم ہی ہیں، جاننے والی صرف اللّہ کی ذات ہے
عظیم
Post #28,049
ستمبر 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صحت خراب نہ ہو جائے لڑی کی میرے ترتیب خراب کر دینے کی وجہ سے۔
عظیم
Post #28,037
ستمبر 23، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بچوں کے لیے کھانا بنا رہی ہوں گی شاید
عظیم
Post #28,036
ستمبر 23، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظلم ہو گا اگر وجی بھائی کو وعلیکم السلام نہ کہا جائے تو
عظیم
Post #16,213
ستمبر 23، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سبحان اللّہ یہاں تو دعاؤں کی محفل لگی ہوئی ہے!
عظیم
Post #28,034
ستمبر 23، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کچھ میرے لیے بھی بچا لیجیے گا، لیکن صرف ایک دو چمچے کہ میں میٹھا زیادہ نہیں کھاتا یا کھایا نہیں جاتا۔
عظیم
Post #16,208
ستمبر 22، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لوگوں کو بھی 'لوگاں' کہتے ہیں شاید اس زبان میں
عظیم
Post #28,013
ستمبر 22، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہے کوئی جو لسی بنا دے .......؟
عظیم
Post #16,202
ستمبر 21، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظلم تو نہیں کرتے آپ شیر کے ساتھ اسے بھوکا رکھ کر!
عظیم
Post #28,006
ستمبر 21، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈیڑھ ہفتہ پہلے اراکین کی تعداد چار یا پانچ سو تک رہتی تھی
عظیم
Post #27,997
ستمبر 20، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حد سے زیادہ دعائیں دینی چاہئیں سب کو
عظیم
Post #16,192
ستمبر 20، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظالم ظ سے کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ کیا لکھوں!
عظیم
Post #16,180
ستمبر 19، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نام لکھ لیں میرا بھی آج کی حاضری میں
عظیم
Post #27,982
ستمبر 19، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غائب ہیں سب آج یہاں سے، ابھی تک حاضری کا رجسٹر ہی نہیں کھلا!
عظیم
Post #27,975
ستمبر 18، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گرمی بس جانے ہی والی ہے، اور جاتے جاتے اپنا رنگ دکھا رہی ہے
عظیم
Post #16,174
ستمبر 18، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضرور یہ شعر اقبال کا ہے، اس طرح کے مضامین ان کے اشعار میں ہی زیادہ دیکھنے کو ملتے ہیں۔
عظیم
Post #27,971
ستمبر 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top